Japani Roast Amlet Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 8193 Views 3333
Submited by Sumaira from Islamabad

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Read More

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions. Hide

INGREDIENTS

جاپانی رولڈ آملیٹ

انڈے 8عدد


چینی(پسی ہوئی) دو چائے کے چمچے


سویا سوس دو چائے کے چمچے


تیل ایک کھانے کا چمچہ


نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

METHOD

ایک بڑے پیالے میں انڈوں کو توڑ لیں، اور اس میں چینی، سویا سوس، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ ایک بڑے فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں ایک تہائی مقدار انڈے کے آمیزے کی ڈال کر تل لیں۔ جب ہلکا سنہری ہو جائے تو اس کو رول کر کے ایک طرف رکھ دیں اب ایک تہائی مقدار انڈے کی دوبارہ فرائنگ پین میں ڈالیں اور اس کو بھی جم جانے تک پکائیں اس دوسرے آملیٹ میں پہلا والا آملیٹ رول رکھ کر لپیٹ لیں اس کے بعداس کو چکن پیپر میں لپیٹ کر ہلکا سا دبائیں اور 10منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔ سرونگ کے وقت اس کے سلائس کاٹ کر پیش کر یں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS