Jhengey Or Paneer Ki Karhai Recipe in Urdu

Jhengey Or Paneer Ki Karhai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Jhengey Or Paneer Ki Karhai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Jhengey Or Paneer Ki Karhai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

16383

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
جھینگے اور پنیر کی کڑاہی (INGREDIENTS)
  1. جھینگے (دھو کر صاف کیے ہوئے) ---- ایک کلو
  2. کاٹج چیز (پنیر) ---- 200 گرام
  3. لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ
  4. نمک ---- حسب ذائقہ
  5. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد درمیانی
  6. ٹماٹر (چھوٹے کٹے ہوئے) ---- پانچ سے چھ عدد درمیانے
  7. بڑی ہری مرچیں ---- تین سے چار عدد
  8. تیز پات ---- دو عدد
  9. لال مرچ پسی ہوئی ----- ایک کھانے کا چمچ
  10. ہلدی پسی ہوئی ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. سفید زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ
  12. گرم مصالحہ پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ
  13. قصوری میتھی ----- ایک چائے کا چمچ
  14. کالی مرچ (موٹی کٹی ہوئی) ---- آدھا چائے کا چمچ
  15. کوکنگ آئل ---- آدھی پیالی
METHOD
  • کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کر کے تیز پات ڈالیں اور پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں-
  • لہسن ڈال کر ایک منٹ تک ہلکا سا فرائی کریں- پھر ٹماٹر ڈال کر دو سے تین منٹ تک چمچ چلائیں-
  • نمک٬ لال مرچ٬ سفید زیرہ اور ہلدی شامل کر دیں اور اچھی طرح ملائیں- اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر آدھے گل جائیں-
  • جھینگے ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر جھینگے کا پانی خشک ہونے تک پکائیں-
  • پنیر٬ ہری مرچیں٬ گرم مصالحہ٬ قصوری میتھی اور کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر (دم پر) پانچ سے سات منٹ تک پکائیں-
Reviews & Discussions