Kaali Meethai Recipe in Urdu

Kaali Meethai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kaali Meethai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kaali Meethai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

4409

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
کالی مٹھائی (INGREDIENTS)
  1. سوجی ۔۔۔ ایک پاؤ
  2. گھی ۔۔ ایک کلو
  3. پانی ۔۔ 100 گرام
  4. چینی ۔۔ 200 گرام
  5. تل ۔۔ دو چائے کے چمچ
  6. میدہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  7. امونیم ۔۔ ایک چٹکی
METHOD
  • کڑاہی میں چینی اور پانی ڈال کر شیرہ بنائیں۔ پھر اس میں سوجی شامل کر بھون لیں۔ اب میدہ، امونیم یا سوڈا ڈآل کر اچھی طرح مکس کریں۔ اس کے تھوڑے سے تل مکس کر کے باؤل میں نکالیں اور فریج میں رکھیں۔ ٹھمڈآ ہونئ پر ٹکیہ بنائیں اور گول شیپ دے کر درمیان میں سوراخ کرلیں۔ ایک پین میں گھی گرم کر کے ٹکیوں کو اتنی دیر فرائی کریں کہ رنگ تبدیل ہو جائے۔ ایک الگ پین میں پانی اور چینی ڈآل کر سیرپ بنالیں۔ ٹکیوں کو پلیٹ میں نکالیں۔ ایک طرف سے شوگر سیرپ میں ڈپ کریں۔ پستے سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions