Mutanjan Biryani Recipe in Urdu

Mutanjan Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutanjan Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutanjan Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

16103

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf from Karachi
متنجن بریانی (INGREDIENTS)
  1. چاول ایک کلو
  2. گوشت دو کلو
  3. ادرک اور لہسن(پسا ہوا) ایک ایک ٹی اسپون
  4. گھی ڈیڑھ پاؤ
  5. لیموں دو عدد
  6. چینی ڈیڑھ پاؤ
  7. پیاز ایک پاؤ
  8. دہی ایک پاؤ
  9. دودھ ایک پاؤ
  10. نمک حسب پسند
METHOD
  • گوشت کی بوٹیوں کو پسا ہوا لہسن اور ادرک ، نمک لگا کر آدھا گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں۔ اس کے بعد ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے پیاز کے لچھے ڈال دیں۔ جب ان کا رنگ بادامی ہو جائے تو گوشت بھی ڈال دیں۔ پانچ منٹ تک اسے بھوننے کے بعد دہی ڈال کر اس قدر بھونیں کہ دہی کی بوختم ہو جائے اور گھی نکل آئے۔ ایک پیالی پانی ڈال کر ڈھکنا بند کر دیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔ جب گوشت گل جائے تو چینی کا قوام پکا کر ڈال دیں۔ تھوڑی دیر بعد دودھ بھی ڈال دیا جائے۔ دومنٹ بعد اتار کر رکھ دیں۔ ایک دوسری دیگچی میں چاول ڈال لیں چاول تین حصے پکے ہوئے ہونے چاہیں۔ اب ایک کھلے منہ کی پتیلی میں گوشت اور چاولوں کی تہیں لگا کر ڈھکن بند کر دیں۔ اس طرح خوشبو باہر نہ آسکے گی۔ دم کے لئے آنچ ہلکی ہونے چاہیے پندرہ بیس منٹ کے بعد چاول دیکھ کر اتار لیں۔ اگر چاول قدرے سخت رہ گئے ہوں تو دودھ کا چھینٹا لگا کر تھوڑی دیر دوبارہ دم پر لگا دیں۔ جب بریانی تیار ہو جائے تو لیموں کا رس نکال کر چھڑک دیں۔ اس طرح نہایت لذیذ متنجن بریانی تیار ہو گی۔
Reviews & Discussions

ALHAMDULILAH! My dining table is always decorated with delicious food! Thanks to this website that allowed me to learn and try new recipes every time. Healthy and tasty Mutanjan biryani recipe is one of my favorites!

  • Aisha, Islamabad
  • Sat 28 Jan, 2017

Mutanjan must have salt and pepper and garam masala otherwise these will be methay chawal

  • rafiq Saleh , Islamabad
  • Thu 12 May, 2011