Murg Mutanjan Recipe in Urdu

Murg Mutanjan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murg Mutanjan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murg Mutanjan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

10615

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Lubna Arif from
مرغ متنجن (INGREDIENTS)
  1. چکن بغیر ہڈی بڑے ٹکڑے ۔۔ ایک سے آدھا کلو
  2. ابلے سیلا چاول ۔۔ ایک کلو
  3. چینی ۔۔ آدھا کلو
  4. گھی ۔۔ 250 گرام
  5. پیاز ۔۔ دو عدد
  6. لیموں کا رس ۔۔ آدھا کپ
  7. بادام چھلے ہوئے ۔۔ 4/3 کپ
  8. کشمش ۔۔ 4/3 کپ
  9. ثابت لہسن ادرک ۔۔ دو دو ٹکڑے
  10. سونف ۔۔ دو کھانے کھانے کے چمچ
  11. چھوٹی الائچی گرم مصالحہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  12. نمک ۔۔ حسب ذوق
  13. کیوڑہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  14. زعفران دو کھانے کے چمچ
  15. چاندی کو ورق ۔۔ تین سے چار عدد
METHOD
  • چکن میں پیاز، ادرک، لہسن، سونف، ثابت دھنیا اور چھوٹی الائچی شامل کرلیں۔ پھر نمک اور پانی ڈال کر چکن گلنے تک پکائیں۔ دو کپ یخنی بچا لیں اور چینی میں ایک پانی ڈال کر شیرہ بنالیں۔ گھی گرم کر کے اس میں چھوٹی الائچی اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں۔ پھر اس میں چکن شامل کر کے ہلکا سا بھون لیں۔ اب اس میں چینی کا شیرہ اور چاول ڈال کر مکس کرلیں اور ساتھ ہی زعفران کیوڑہ، لیموں کا رس، بادام اور کشمش ڈال کر دم پر لگائیں۔ پھر منٹ کے بعد چولہے سے اتار کر چاندی کے ورق سے سجائیں اور پیش کریں۔
Reviews & Discussions