Kashmiri Mirch Or Mongh Phali Recipe in Urdu

Kashmiri Mirch Or Mongh Phali Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kashmiri Mirch Or Mongh Phali Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kashmiri Mirch Or Mongh Phali Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5592

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
کشمیری مرچ اور مونگ پھلی (INGREDIENTS)
  1. کشمیری مرچ ------ آدھا کلو
  2. ناریل پسا ہوا ----- ایک کپ
  3. چنے کی دال ------ دو کھانے کے چمچ
  4. تل ----- دو چائے کے چمچ
  5. گھی ----- تین کھانے کے چمچ
  6. مونگ پھلی کے دانے ------ ڈیڑھ کپ
  7. لیموں کا رس ------ ایک کھانے کا چمج
  8. کشمش ------ چار بڑے چمچ
  9. براؤن شکر ------ ایک چائے کا چمچ
  10. نمک ---- حسب ذائقہ
  11. گرم پانی ------ ایک کپ
METHOD
  • مرچوں کو دھو کر اور قتلوں کی شکل میں کاٹ لیں اور بیج نکال دیں- چنے کی دال اور تل پیس لیں اور لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنا لیں- ایک فرائی پین میں گھی گرم کریں اور مرچوں کو تل لیں اور پیسٹ بنا کر مصالحہ اس میں شامل کر کے دو سے تین منٹ تک تلیں- مونگ پھلی٬ کشمش٬ براؤن شکر٬ نمک اور گرم پانی شامل کر کے اسے کچھ دیر پکائیں شوربہ جتنا گاڑھا رکھنا چاہتی ہیں پانی اتنا ہی کم ڈالیں جب مرچیں گل جائیں اور شوربہ گاڑھا ہوجائے تو فرائی پین چولہے سے اتار لیں- ڈش تیار ہے-
Reviews & Discussions