Khatta Gosht Recipe in Urdu

Try this unique and delicious recipe of Khatta Gosht. Spicy and delicious recipe is made with meat, cooked with chilies, masala, lemon and imli. It is perfect for serving the family at dinner or lunch. You can even serve it to guests at Dawat. Follow the Khatta Gosht recipe as it is to get the perfect response. This recipe can be served with Roti / Naan and Chutni.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

19828

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
کھٹا گوشت (INGREDIENTS)
  1. گوشت آدھا کلو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کٹوا لیں
  2. تیل یا گھی ایک کپ یا قدرے کم
  3. لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچہ
  4. ہری مرچیں تھوڑی سی
  5. میتھی دانے ایک چائے کا چمچ
  6. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  7. نمک ایک چائے کا چمچہ
  8. دہی ڈیڑھ پاؤ
  9. ادرک پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
  10. پیاز بڑی یا درمیانہ سائز کی
  11. سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  12. سونف ایک چائے کا چمچہ
  13. کلونجی ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • پیاز تیل میں براؤن کر کے لہسن وادرک مع گوشت ڈال کر بھونیں جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے مٹن یا بیف ہو تو پانی ڈال کر آدھ گلا کر لیں دہی میں نمک، مرچ ڈال کر پھینٹ لیں اور رہ جائے تو بقیہ سارے ثابت مصالحے ڈال دیں جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر آٹھ یا اس سے کم ہری مرچیں کاٹ کر ڈال دیں اور چند منٹ دم پر رکھیں تنوری روٹی سے تناول کر یں بہت مزے دار اچار گوشت تیار ہے اسے قدرے خشک ہونا چاہیے، شوربہ نہ ہو یہ ڈش چکن مٹن یا بیف سے بنائی جا سکتی ہے چکن کی سب سے آسان رہتی ہے کیونکہ اسے گلانے کے لئے زیادہ وقت درکار نہیں ہوتا بیف یا مٹن کو گلانے کے لئے پانی بھی ڈالنا ہوگا جبکہ چکن میں اس کی ضرورت نہیں ہوتی
Reviews & Discussions

This recipe is sucks pkease do not try this instead of this try Mutton Karhai it is an amazing dish and I hope you would like it.

  • Ameera, Islamabad
  • Tue 09 Jun, 2015