Machli Ke Kabab Recipe in Urdu

Machli Ke Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Ke Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Ke Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

14586

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asiya from Karachi
مچھلی کے کباب (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے پتلے ٹکڑے آدھا کلو
  2. جیلی ایک کھانے کا چمچ
  3. سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
  4. ڈبل روٹی دوسلائس
  5. لیموں ایک عدد
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچہ
  8. انڈا اور گھی حسب ضرورت
METHOD
  • سرکہ، لیموں کا رس ، ڈبل روٹی کے سلائیس، جیلی ، نمک، سرخ مرچ کو سل پر پیس لیں۔ آمیزہ مچھلی کے صاف ٹکڑوں میں لگائیں مچھلی کے ٹکڑے رول کرکے اوپر دھا گہ لپیٹ دیں اور ڈبل روٹی کا چورا لگا کر پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر پگھلے ہوئے گھی میں تل کر سرخ کر لیں۔ پھر ڈش میں نکالیں ۔ سلاد، ٹماٹر اور ابلے ہوئے انڈوں سے سجا کر پیش کر یں۔ بے حد لذیذ ہوں گے۔
Reviews & Discussions