Machli Ke Kofte Recipe in Urdu

Machli Ke Kofte Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Ke Kofte Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Ke Kofte Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8787

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza from Karachi
مچھلی کے کوفتے (INGREDIENTS)
  1. مچھلی آدھا کلو
  2. خشخاش دو تولہ
  3. لال مرچ حسب ضرورت
  4. پیاز آدھا پاؤ
  5. ادرک ایک تولہ
  6. سفید زیرہ ایک چمچ
  7. گھی آدھا پاؤ
  8. پسا ہوا گرم مصالحہ ڈھائی تولہ
  9. پیسے ہوئے چنے دو چمچ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. لہسن آدھا پاؤ
  12. پسا ہوا خشک دھنیا ایک چمچ
  13. دہی آدھا پاؤ
  14. آٹا تھوڑا سا
METHOD
  • مچھلی کو پہلے نمک اور پھر آٹا لگا کر دھوئیں۔ پھر لہسن ڈالے ہوئے پانی میں ابال کر اس کا کانٹا الگ کر کے سل پر باریک پیس لیں۔ پھر اس میں تھوڑا گرم مصالحہ، خشخاش ، بھنے ہوئے چنے کا آٹا نمک اور مرچ ملا کر گولے بنالیں اور انہیں گھی میں تل لیں۔ اب کوفتوں کا مصالحہ تیار کر یں اور اس میں مچھلی کے گولے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیں انہیں چولہے سے اتارتے وقت پتیلی میں ہرا دھنیا اور پساہوا گرم مصالحہ ضرور ڈال دیں۔ (یہ صرف مصالحہ اور گھی کا سالن ہے۔)
Reviews & Discussions