Mirchon Wala Thai Gosht Recipe in Urdu

Mirchon Wala Thai Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mirchon Wala Thai Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mirchon Wala Thai Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

15638

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fatima from
مرچوں والا تھائی گوشت (INGREDIENTS)
  1. انڈر کٹ ----- ایک کلو
  2. گڑ ( پسا ہوا ) ----- دو کھانے کے چمچ
  3. ادرک ---- ایک انچ کا ٹکڑا
  4. ہری پیاز ----- چار ڈنڈیاں
  5. لہسن ---- تین جوے
  6. ہری مرچیں ---- دو عدد
  7. ثابت لال مرچیں ---- دو عدد
  8. ہرا دھنیا ( چوپ کرلیں ) ----- دو چائے کے چمچ
  9. ناریل کا دودھ ---- دو پیالی + تین کھانے کے چمچ
  10. جھینگے کا ساس ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. لیموں کا رس ---- دو چائے کے چمچ
  12. فش ساس ----- دو چائے کے چمچ
  13. تیل ----- ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • انڈر کٹ کو تھوڑا سا کچل کر لمبائی میں پتلا کاٹ لیں- ایک دیگچی میں انڈر کٹ کو 3 پیالی ناریل کا دودھ اور پانی ڈال کر گلا لیں- بلینڈر میں ادرک٬ دو ڈنڈی ہری پیاز٬ ہری مرچیں٬ ثابت لال مرچیں٬ شرمپ ساس٬ لیموں کا رس٬ ہرا دھنیا اور تھوڑا سا پانی ڈال کر یکجان کرلیں- ایک علیحدہ دیگچی میں تیل گرم کریں اور تیار آمیزہ شامل کر کے ہلکا سا بھون لیں- اس میں تین چمچے ناریل کا دودھ ڈال کر 10 منٹ پکائیں اور گوشت بمعہ یخنی شامل کریں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں- آخر میں فش ساس٬ 2 ڈنڈی ہری پیاز اور تازہ لال مرچوں کو موٹا موٹا کاٹ کر ڈالیں اور ملا کر ڈش نکال لیں-
Reviews & Discussions