Moli Ka Korma Recipe in Urdu

Moli Ka Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Moli Ka Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Moli Ka Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Moli Ka Korma Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8659

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amna from Lahore
مولی کا قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مولیاں آدھ سیر
  2. گھی آدھ پاؤ
  3. دہی آدھ پاؤ
  4. پیاز ایک (درمیانہ )
  5. لہسن چار جوئے
  6. نمک مرچ حسب پسند
  7. املی چھٹانک بھر
  8. کالی مرچ ، زیرا اور ہلدی حسب ضرورت
METHOD
  • مولیاں صاف کر کے قتلے کاٹ لیں۔ دیگچی میں گھی گرم کر یں اور پیاز اور لہسن لال کر کے نکال لیں، پیاز اور لہسن پیس لیں۔ ان میں نمک مرچ اور دہی وغیرہ بھی شامل کر لیں اور گھی میں ڈال کر ڈھک دیں۔ جب یہ مصالحہ بھننے کے قابل ہو جائے تو زیرہ کالی مرچ وغیرہ شامل کر کے بھون لیں۔ پھر مولی کے قتلے اور املی کا پانی شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو خوب بھونیں ۔ حتیٰ کہ گھی چھوڑنے لگے۔ تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور دم دے دیں۔
Reviews & Discussions