Mughlai Korma Recipe in Urdu

Mughlai Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mughlai Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mughlai Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

13365

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
مغلیہ قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ----- ایک کلو
  2. پیاز (سلائس کاٹ لیں) ----- دو عدد
  3. لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. نمک ----- حسب ذائقہ
  5. الائچی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  6. بادام پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ
  7. آلو بخارے (بھگو دیں) ----- دس عدد
  8. دہی (پھینٹ لیں) ----- آدھا کپ
  9. ثابت گرم مصالحہ ----- ایک کھانے کا چمچ
  10. ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  11. لال مرچ پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
  12. سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ----- آدھا چائے کا چمچ
  13. دھنیا پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
  14. کشمش ----- بیس عدد
  15. پستے ------ پندرہ عدد
  16. بادام ----- دس عدد
  17. کریم ----- آدھا کپ
  18. تیل ----- تین چوتھائی کپ
METHOD
  • ایک سوس پین میں تیل گرم کریں- پیاز براؤن کر کے نکال لیں اور کچل لیں- سوس پین میں باقی تیل میں ثابت گرم مصالحہ٬ گوشت٬ لہسن٬ ادرک پیسٹ فرائی کریں- نمک٬ لال مرچ پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر٬ دھنیا پاؤڈر ڈال کر بھونیں ایک کپ پانی ڈال کر گوشت گلا لیں- دہی ڈال کر بھونیں- الائچی پاؤڈر٬ براؤن کی ہوئی پیاز٬ آلو بخارے٬ بادام کا پاؤڈر کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈالیں- کریم ڈال کر احتیاط سے مکس کر کے دم پر لگا دیں- کشمش٬ بادام٬ پستوں کو گرم تیل میں فرائی کر کے مغلیہ قورمہ ڈالیں تافتان٬ نان کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions

I am all dependent on online posted recipes as I usually forget method oftenly. I have taken screenshots of this Mughlai Korma recipe and saved it in my phone. Will try it on Eid day!

  • Afgan, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016