Murgh Ka Korma Recipe in Urdu

Murgh Ka Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgh Ka Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgh Ka Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Murgh Ka Korma Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:05

comments Comments

2

reviews Views

17277

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Roma from Lahore
مرغ کا قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مرغ ایک عدد
  2. لہسن نوجوے
  3. گھی تین چھٹانک
  4. زیرہ سیاہ دو تولہ
  5. پساہوا خشک دھنیا تین چٹکی
  6. لونگ چھ عدد
  7. بڑی الائچی تین عدد
  8. زعفران تھوڑی سی
  9. پیاز تین چھوٹی پوٹیاں
  10. ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
  11. دہی آدھا پاؤ
  12. سفید زیرہ تین تولہ
  13. کالی مرچیں چھ عدد
  14. دار چینی ایک چھوٹا ٹکڑا
  15. چھوٹی الائچی پانچ عدد
METHOD
  • مرغ کے گوشت کے مناسب سائزکے پارچے بناکر انہیں چند گھنٹے تک کسی ٹھنڈی جگہ میں رہنے دیں۔(لیکن اگر گرمیوں کا موسم ہو تو انہیں فوراًپکائیں)پیاز لچھوں کی شکل میں کاٹ لیجئے۔ادرک،لہسن، لال مرچ، سفید اور سیاہ زیرہ، خشک دھنیا، کالی مرچ اور الائچیوں کو باریک پیس کر ان کا مصالحہ تیار کر لیجئے۔ اب گھی گرم کر کے اس میں پیاز کے لچھے لال کر کے نکال لیجئے۔ اب گھی گرم کر کے اس میں پیاز کے لچھے لال کر کے نکال لیجئے۔ مرغ کے پارچے ثابت لونگ اور دار چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر لال کر لیجئے۔ پھر دہی ڈال کر بھوئیے۔ چند منٹ تک بھوننے کے بعد پسا ہوا مصالحہ بھی ڈال دیجئے اور پیاز کے لال کئے ہوئے لچھے پیس کر ملا دیجئے گوشت بھن چکنے کے بعد پانی مناسب مقدار میں ڈال کر اسے گلا لیجئے ۔ حسب پسند شوربہ رکھ لیجئے۔ چھوٹی الائچیاں اور زعفران پیس کر ڈالنے کے بعد تناول فرمائیے۔
Reviews & Discussions

Murgh ka korma easily anywhere around the world. All the ingrediants & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Murgh ka korma recipes

  • Gulbano, Lahore
  • Sun 31 Jul, 2016

ap ke recipe bohat achi hai i mean chicken ponltry

  • Ali, sargodha
  • Fri 18 May, 2012