Mutton Badami Korma Recipe In Urdu

Mutton Badami Korma Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Badami Korma Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Badami Korma Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

2

reviews Views

20829

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from karachi
بادامی قورمہ (INGREDIENTS)
  1. بکری کا گوشت (گول بوٹی والا) ایک کلو
  2. باریک پیاز تین عدد
  3. ثابت دھنیا دو چائے کے چمچ
  4. دہی ایک پیالی
  5. لال دیگی مرچ چار عدد
  6. چھوٹی الائچی چھ عدد
  7. سیاہ زیرہ چائے کا چمچ
  8. لہسن ادرک ایک چائے کا چمچ
  9. گرم مصالحہ( پسا ہوا ) چائے کا ایک چمچ
  10. تیل ایک پیالی
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. بادام 10سے15عدد
METHOD
  • ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کر لیں جب براؤن ہو جائے تو اس کو نکال کر ایک کاغذ پر پھیلا دیں۔ اب گوشت کو ایک پیالے میں ڈال دیں دہی، لہسن، پیاز، ادرک ، دیگی لال مرچ، گرم مصالحہ،(تھوڑے سے پانی میں ابال کر دھنیے کے ساتھ گرینڈر میں پیس لیں)گوشت میں ملا دیں۔ اب مصالحہ ملا ہوا گوشت تیل میں ڈال دیں ساتھ پیاز بھی کرش کر کے ملا دیں اور ہلکی آنچ میں پکنے دیں۔ جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو بھون کر ڈیڑھ پیالی گرم پانی ڈال کر پھر سے ہلکی آنچ پر 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد سیاہ زیرہ اور چھوٹی الائچی پیس کر ڈال دیں۔ بادام ڈال کر ہلکی آنچ پر دوبارہ دم پر رکھ دیں۔ جتنی دیر دم پر رکھیں گے اتنا ہی مزیدار ہوگا۔ گرم گرم بادامی قورمہ شیر مال کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Badami Korma is most popular Pakistan recipe that you can easily prepare at home. You can even serve it to your guests and get maximum appraises from them. I have recently tried and it turned out to be delicious.

  • Aamilah, Karachi
  • Mon 23 Jan, 2017

excellent

  • kinza, karachi
  • Fri 27 Nov, 2009