Nasi Lemek Recipe in Urdu

Nasi Lemek Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nasi Lemek Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nasi Lemek Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3141

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

darakshan from
ناسی لیمیک (INGREDIENTS)
  1. باسمتی چاول ----- دو سو پچھتر گرام
  2. کوکونٹ ملک ------ آدھا لیٹر
  3. نمک ----- حسب ذائقہ
  4. ٹوپنگ کے لیے
  5. چیکو (کیوبز کاٹ لیں) ----- دو عدد
  6. سیب (کیوبز کاٹ لیں) ----- ایک عدد (بڑا)
  7. کینو (بیج نکال کر چوپ کرلیں) ----- ایک عدد
METHOD
  • چاول دھو کر اضافی پانی نکال دیں- سوس پین میں دو سو پچاس ملی لیٹر پانی٬ کوکونٹ ملک اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں٬ چمچہ چلاتی رہیں- ابال آجائے تو اس میں چاول ڈال کر چمچہ چلائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر بیس منٹ پکائیں- جب چاول میں تمام پانی جذب ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں اور چمچہ سے چلائیں- ڈھک کر کسی گرم جگہ پر تقریباً بیس منٹ تک کے لیے رکھ دیں- سرونگ ٹرے میں نکال کر چیکو٬ سیب اور کینو اس کے اوپر ڈال کر سرو کریں-
Reviews & Discussions