Oja Prawns Recipe in Urdu

Oja Prawns Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Oja Prawns Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Oja Prawns Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3355

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nighat from
اوجا پراؤنس (INGREDIENTS)
  1. جھینگے ----- دو سو گرام
  2. ٹماٹر (کیوبز بنالیں) ----- بیس گرام
  3. ہری مرچ (کیوبز میں کاٹ لیں) ----- بیس گرام
  4. لہسن (کاٹ لیں) ---- اسی گرام
  5. انڈے ---- چار عدد
  6. پیسٹ ------ سو گرام
  7. پیپریکا ------- پچاس گرام
  8. دھنیا (کاٹ لیں) ----- پچاس گرام
  9. پانی ------ دو سو پچاس ملی لیٹر
  10. زیتون کا تیل ---- دو کھانے کے چمچ
  11. ثابت زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ
  12. نمک٬ کالی مرچ ----- حسب ذائقہ
  13. پارسلے ----- گارنش کے لیے
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کر کے ٹماٹر اور ہری مرچ کو ہلکا فرائی کرلیں پھر اس میں ٹماٹر پیسٹ٬ دھنیا٬ پیپریکا اور لہسن ملا دیں- اب پانی ڈال کر ہلکا پیسٹ بنالیں پھر اس میں جھینگے ڈال کر پکائیں- جب جھینگے تیار ہوجائیں تو مصالحہ بھون کر آنچ بند کردیں- اس ڈش کر نمک اور کالی مرچ سے سیزن کرلیں انڈوں کو توڑ کر ہاٹ ساس پر ڈالیں پھر اس پر ثابت زیرہ چھڑکیں اور ڈھکن ڈھانپ کر چند منٹ کے لیے سمر کریں- اب پارسلے اور ہرا دھنیا (ثابت) سے گارنش کریں-
Reviews & Discussions