Qeeema Bhari Roti Recipe in Urdu

Qeeema Bhari Roti Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Qeeema Bhari Roti Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Qeeema Bhari Roti Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:12 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

5250

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
قیمہ بھری روٹی (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ------ ایک کپ (بچا ہوا)
  2. تندوری روٹی ----- دو عدد
  3. سرکہ ------ ایک کھانے کا چمچ
  4. ٹماٹر ------ دو عدد
  5. چیز ----- آدھا کپ (کدو کش کرلیں)
  6. پیاز ---- ایک عدد (بڑی٬ باریک کٹی ہوئی)
  7. نمک ----- حسب ضرورت
  8. تیل ------ حسب ضرورت
METHOD
  • تندور کی روٹی کو پانی لگا کر نرم کرلیں اور پھر اس کو ایک بڑے فرائی پین میں تل لیں اس کے بعد اس کو اتار کر اس کے اوپر قیمہ ڈال دیں قیمہ کے اوپر باریک کٹی ہوئی پیاز٬ ٹماٹر باریک کٹے ہوئے٬ نمک سرکہ اور چیز ڈال کر اسے اوون میں رکھ دیں اگر اوون نہیں ہے تو فرائی پین میں بھی دوبارہ تل لیں اور پھر اس کو چار حصوں میں تقسیم کرلیں سلاد کی پلیٹ سجا کر قیمہ بھری روٹی کو رکھ دیں ایک شاندار ڈش تیار ہے اگر آپ چاہیں تو اس روٹی کو دل کی شکل بھی دے سکتی ہیں-
Reviews & Discussions