Rice With Chicken Recipe in Urdu

Rice With Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Rice With Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rice With Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

9875

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rehana from Karachi
رائس و دچکن (INGREDIENTS)
  1. چاول تین پیالی(ابلے ہوئے)
  2. ا۔ قیمہ کلو گرام
  3. نمک چائے کا چمچہ
  4. مرچ سرخ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  5. لہسن چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
  6. ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  7. تیل ایک چائے کا چمچہ
  8. پیاز ایک عدد(کاٹ لیں)
  9. ب۔ ہرا دھنیا ایک پوری گٹھی
  10. ہری مرچ چار عدد
  11. نمک چائے کا چمچہ
  12. ج۔ ٹماٹر تین عدد
  13. پیاز ایک عدد(چھوٹی )
  14. لہسن دو ٹکڑے
  15. دار چینی ایک چھوٹا ٹکڑا
  16. چینی ایک چائے کا چمچہ
  17. پانی پیالی
  18. میٹھا سرخ رنگ دو چٹکی
  19. چوزہ کلو گرام
  20. د۔ نمک چائے کا چمچہ
  21. ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  22. تیل ایک کھانے کا چمچہ
  23. پانی ایک پیالی
METHOD
  • الف حصے میں سے ایک چائے کا چمچہ تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں۔ پھر الف حصے کی تمام چیزیں ڈال کر قیمہ بھون کر اتار لیں۔ ب حصے کی چیزیں باریک پیس کر علیحدہ رکھ لیں۔ ج حصے کی تمام چیزیں ملا کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ آدھا پانی خشک ہو جائے تو اتار کر ایک پیالی ابلے ہوئے چاول ملا دیں۔ چاول سرخ رنگ کے ہو جائیں گے۔ د حصے کی ساری چیزیں ملا کر علیحدہ پکا لیں۔ چوزہ بھون کر چار ٹکڑے کر لیں۔ اب ایک کھلے منہ کا سانچایا برتن لیں۔ اس میں ہاتھ سے ہلکا سا تیل لگا ئیں اور سرخ رنگ والے چاول ڈال دیں۔ چاول کسی پلیٹ سے خوب دبائیں اور پھر ان پر قیمے کی تہہ جما دیں۔ اس کے اوپر ایک پیالی سفید چاول کی تہہ جما ئیں اور ب حصے کا آمیزہ چاروں طرف ڈالیں۔ اس پر ایک پیالی چاول ڈالیں، پلیٹ سے خوب دبائیں اور ہلکی آنچ پر دم کے لئے رکھ دیں۔ جب دم آجائے تو ڈھکن ہٹا کر آہستہ سے چاول ڈش میں نکال لیں۔ کیک کی شکل میں نکلیں گے۔ د حصے والا چوزہ چار ٹکڑوں میں ہوگا۔ اسے ڈش کے چاروں طرف رکھ دیں۔ سلاد کے بڑے بڑے پتوں سے ڈش سجائیں۔ چار انڈے سخت ابال کر ان کے ٹکڑے کاٹ کر رکھیں۔ چاول نہایت آہستگی سے ڈش میں الٹ کر نکا لیں تاکہ شکل ٹھیک رہے۔
Reviews & Discussions

Cooking is my passion. I just can’t stop myself from trying new recipes. This Eid my whole family is invited at my house and I will be making so many dishes including this Rice with chicken recipe that I have just witnessed on this page.

  • Afera, Multan
  • Wed 31 Aug, 2016