Sabz Pulao Recipe in Urdu

Sabz Pulao is a delicious dish prepared with green masala, black pepper, long, soya saag, meat and other essentials that suit your taste buds. Find the Sabz Pulao recipe in Urdu on this page and make it for your family or guests this weekend. You can share your experience with us.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

12011

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noreen from Karachi
سبز پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چاول ایک کلو
  2. سیاہ زیرہ دو ماشہ
  3. گوشت ڈیڑھ کلو
  4. نمک چار تولہ
  5. دھنیا دو تولہ
  6. سیاہ مرچ تین ماشہ
  7. پیاز پون چھٹانک
  8. لونگ تین ماشہ
  9. ادرک پون چھٹانک
  10. سوئیے کا سبز ساگ اڑھائی پاؤ
METHOD
  • سب سے پہلے گوشت کی یخنی تیار کی جائے۔ پھر چھان کر لونگ اور گھی سے اسے بگھارئیے اور اس کے بعد سوئیے کے آدھے ساگ کو مل کر اس کا عرق نکال لیا جائے اور اسے خوب چھانئے۔ اس کے بعد یخنی کو تھوڑے سے گھی میں بھون کر اسی تہہ لگائیں اور باقی آدھا ساگ خوب باریک کترکر اس کو تہہ پر پھیلا دیا جائے۔ جب چاولوں میں تھوڑی سی کنی باقی رہ جائے تو چاولوں کو اس تہہ پر ڈالیں۔ اور دیگچی کا ڈھکن آٹے سے بند کر دیا جائے اسے کوئلوں کی نرم آنچ پر دم دیں۔ اس کے بعد کیوڑا اور الائچی ڈالیں تونہایت مزیدار پلاؤ بنے گا۔
Reviews & Discussions

The taste is just like biryani of subz pulao but the ingredients which i use for making this dish is different in the biryani, it is also tasty.

  • noor, khi
  • Thu 25 Jun, 2015