Tas Gosht Recipe in Urdu

Tas Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tas Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tas Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4683

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sanam from Pishawar
تاس گوشت (INGREDIENTS)
  1. گوشت ایک کلو
  2. تیل چار کھیانے کے چمچے
  3. ٹماٹر دو عدد(سلائس کاٹ لیں )
  4. پیاز ایک عدد (باریک سلائس کاٹ لیں )
  5. ٹماٹو پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  6. میدہ ایک کھانے کا چمچہ
  7. لہسن کے جوے چار عدد(چوپ کر لیں )
  8. ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک چوپ کر لیں )
  9. تازی سرخ مرچیں چار عدد(گرم پانی میں بھگو کر پیس لیں )
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  12. پنیر 150گرام (کدوکش کر لیں )
  13. دودھ دو کب
  14. آلو دو عدد(بڑے ٹکڑے کاٹ لیں )
  15. سیم 8-10عدد
  16. گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  17. مکھن ایک کھانے کا چمچہ
  18. چاول دو کپ
METHOD
  • سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں مکھن ڈال کر چمچہ چلائیں اس کے بعد گوشت، پیاز، میدہ، لہسن کے جوے، ادرک ، نمک، سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر 3-4منٹ تک فرائی کر یں اس کے بعد اس میں ٹماٹو پیسٹ اور سرخ مرچوں کا پیسٹ ڈال کر مزید 5-10منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں مصالحہ جب بھننے لگے تو اس میں دودھ شامل کر یں اور ایک ابال آنے تک ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔ آلو ، گاجر اور سیم کو اسٹیم بوائل کر یں۔ چاولوں کو ایک کنی رہنے تک ابال لیں۔ باریک باریک جالی والا اسٹیمر سوس پین لیں اور اس میں پانی گرم کر یں اسٹیمنگ پلیٹ میں پہلے ابلے ہوئے چاول بچھا کر اس پر گوشت کا آمیزہ رکھیں اس کے اطراف سے اسٹیم کی ہوئی سبزیاں رکھ کر کدوکش کیا ہوا پنیر چھڑکیں۔ آخر میں گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑکیں اور ٹماٹر کے سلائس رکھیں اور اسٹیمنگ پلیٹ کو سوس پین کے اوپر رکھ کر ڈھکن ڈھک کر 15-20منٹ تک پکائیں تاس گوشت تیار ہے۔
Reviews & Discussions