Thai Rice Recipe in Urdu

Thai Rice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Rice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Rice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

2

reviews Views

21295

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noor from Karachi
تھائی رائس (INGREDIENTS)
  1. چکن(بون لیس) کلو
  2. لال مرچ(کٹی ہوئی) چائے کا چمچہ
  3. سویا سوس کھانے کا ایک چمچہ
  4. ٹماٹر(باریک کاٹ لیں ) دو عدد
  5. ٹماٹو کیچپ چائے کے دو چمچے
  6. ہری پیاز(باریک کاٹ لیں) ایک عدد
  7. شملہ مرچ (لمبائی میں کاٹ لیں) ایک عدد
  8. مایونیز دو چمچے
  9. فرینچ فرائیز حسب ضرورت
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. چلی سوس کھانے کا ایک چمچہ
  12. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  13. لہسن(پسا ہوا) چائے کا ایک چمچہ
  14. گاجر (لمبے سلائس کاٹ لیں) ایک عدد
  15. بند گوبھی (باریک کاٹ لیں) ایک عدد
  16. چاول (ابلے ہوئے) دو کپ
  17. کریم چائے کے چار چمچے
  18. انڈے(ابلے ہوئے) تین عدد
  19. اسپیگٹیز (ابال لیں) پیکٹ
METHOD
  • تیل گرم کر یں اور اس میں چکن ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں۔ اب اس میں نمک، لہسن، کٹی مرچ اور ٹماٹر ڈال کر پکائیں۔ جب ٹماٹر کا پانی خشک ہو جائے تو کالی مرچ، سویا سوس، چلی سوس اور ٹماٹوکیچپ ڈال کر بھونیں اور اس کو علیحدہ رکھ لیں۔ چاولوں کو نمک ڈال کر ابال لیں۔ اب تمام سبزیوں کو ایک علیحدہ فرائنگ پین میں تھوڑے سے تیل میں فرائی کر لیں اور انہیں بھی الگ رکھ لیں۔ اسپیگیٹیز کو نمک ڈال کر ابال لیں۔ مایونیز اور کریم کو اچھی طرح مکس کر یں۔انڈوں کو گول سلائس میں کاٹ لیں۔ اب ان تمام چیزوں کی باری باری تہہ لگائیں۔ سب سے پہلے ایک بڑی ڈش میں چاول بچھائیں پھر اس کے اوپر چکن کا سالن ڈالیں۔ پھر سبزیوں کی تہہ لگائیں۔ پھر اسپیگیٹیز اور فرنچ فرائز سیٹ کر یں۔ انڈے کاٹ کر سجائیں اور چاہیں تو اس کے اوپر لہسن کا بگھار کر لیں۔ مزیدار تھائی رائس تیار ہیں۔
Reviews & Discussions

I ate this really delicious thai rice at my friend’s house last weekend. I asked her to share the recipe and she recommended me this aromatic and delicious thai rice recipe. I like the presentation of recipe of this page.

  • Sabrina, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

bhut khoob bhut mazedar dish lagtee hay very good keep it up noor thankyou.

  • Afshan Rahman, chicago usa
  • Mon 21 Mar, 2011