Turk Pasande Recipe in Urdu

Turk Pasande Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Turk Pasande Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Turk Pasande Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

7250

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sawera from Rawalpindi
ترک پسندے (INGREDIENTS)
  1. پسندے ایک کلو
  2. انڈے چار عدد
  3. ادرک لہسن (پیسٹ) دو کھانے کے چمچ
  4. سرکہ چار کھانے کے چمچ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. مرچ حسب پسند
  7. ڈبل روٹی یا رس کا چورا حسب ضرورت
  8. سویا سوس دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • سب سے پہلے پسندے خوب اچھی طرح صاف کر لیں۔ پھر ان کو ایک دیگچی میں ڈالیں اور اس میں ادرک، لہسن، سرکہ، نمک، مرچ، اجینو موتو شامل کر یں اور پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ پسندے گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے۔ اس کے بعد ایک کپ میں ڈبل روٹی یا رس کے چورے میں چار انڈے شامل کریں اور ان میں نمک، مرچ، سرکہ اور اجینو موتو شامل کر یں۔ پسندوں کے ایک ایک ٹکڑے کو چاقو یا چھری سے ہولے ہولے مار کر چپٹا کر لیں اور ان میں ڈبل روٹی کے چورے اور انڈے والے محلوں کا لیپ کر لیں اور نصف گھنٹے تک رکھ دیں۔ اس کے بعد آپ ان پسندوں کو گھی یا تیل میں تل لیں اور ڈش میں نکال کر سلاد کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions