Urad Gosht Recipe in Urdu

Urad Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Urad Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Urad Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

7201

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
ارد گوشت (INGREDIENTS)
  1. مٹن ---- 750 گرام
  2. ثابت ارد کی دال ------ دو کپ
  3. پیاز ----- ایک کپ
  4. تیل ----- ایک کپ
  5. پسا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
  6. زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  7. پسا گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
  8. ادرک لہسن پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
  9. پسی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
  10. لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
  11. پسی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
  12. ادرک ---- دو کھانے کے چمچ
  13. ثابت کھٹائی ----- چار سے پانچ ٹکڑے
  14. نمک ---- حسب ذائقہ
  15. کٹی ہری مرچیں ----- 5 سے6 عدد
  16. ثابت ہری مرچیں -----6 سے 8 عدد
METHOD
  • ایک پین میں تین چوتھائی کپ تیل گرم کر کے پیاز گولڈن براؤن کرلیں- پسی لال مرچ٬ پسا دھنیا٬ پسی ہلدی٬ نمک اور ادرک لہسن کے پیسٹ کو ایک چوتھائی کپ پانی میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں- پھر اس مصالحے کو تلی پیاز میں ڈالیں اور 4 سے 5 منٹ تک پکائیں- اب اس میں گوشت شامل کرلیں- ساتھ ہی اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے- ارد کی دال کو کٹی ادرک اور ہری مرچوں کے ساتھ ابالیں- جب ابل جائے تو اسے گوشت میں شامل کر کے 6 سے 8 منٹ تک پکائیں- آخر میں بھنا کٹا زیرہ٬ پسا گرم مصالحہ اور ثابت کھٹائی ڈالیں- اس کے بعد 5 منٹ کے لیے پکنے دیں- فرائی پین میں ایک چوتھائی کپ تیل ڈالیں- پھر اس میں ہری مرچیں اور کٹا لہسن فرائی کرلیں- بگھار کو دال پر لگا کر سرو کریں-
Reviews & Discussions

My family is a huge fan of meaty dishes. I am currently making my Eid dinner menu and adding some new tasty dishes in it. I just saw this Urad Gosht recipe that includes all the ingredients that are easily available in my kitchen.

  • Hizqil, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016