Mexican Vegetable Rice Recipe in Urdu

Mexican Vegetable Rice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mexican Vegetable Rice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mexican Vegetable Rice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

19684

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Benish from Karachi
میکسیکن ویجیٹیبل رائس (INGREDIENTS)
  1. چاول کلو
  2. پیاز ایک عدد
  3. لہسن تین جوے(پسا ہوا)
  4. پیاز دو عدد(لمبائی کے رخ کٹی ہوئی)
  5. بند گوبھی ایک کپ
  6. شملہ مرچ ایک عدد(لمبائی کے رخ کٹی ہوئی)
  7. ٹماٹر ایک عدد(بڑے سائز کا)
  8. سویا سوس دو چائے کے چمچ
  9. تیل چھ کھانے کے چمچے
  10. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور باریک کٹے ہوئے پیاز کو تھوڑی دیر فرائی کر یں۔ اس میں لہسن ملائیں اور دومنٹ تک دو بارہ فرائی کر یں۔ اس کے بعد چاول ملا کر حسب ضرورت پانی ڈالیں اور نمک شامل کر کے برتن کو ڈھانپ دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ ایک کھلے برتن میں آئل گرم کر یں اور لمبائی کے رخ کٹے ہوئے پیاز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر یں۔ پیاز کو آئل سے نکال لیں اور اسی تیل میں بند گوبھی کو دومنٹ کے لئے فرائی کر یں۔ بند گوبھی کو بھی نکال لیں اور اسی تیل میں شملہ مرچ کو ایک منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ شملہ مرچ کے ساتھ ہی ٹماٹر، سویا سوس، سرخ مرچ اور نمک ملا دیں۔ اب فرائی کئے ہوئے پیاز، بندگوبھی اور چاول بھی اس میں شامل کر دیں اور اچھی طرح مکس کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking on Eid is fun if you know less time consuming recipes. I have shortlisted this Mexican Vegetable Rice recipe as a part of my Eid day menu. I hope it turns out well and my family likes it.

  • Afakhim, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016