Zeeray Kay Samosay Recipe in Urdu

Zeeray Kay Samosay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Zeeray Kay Samosay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Zeeray Kay Samosay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:25

comments Comments

2

reviews Views

21674

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
زیرے کے سموسے (INGREDIENTS)
  1. آلو ----- آدھا کلو
  2. لال مرچ ---- حسب ذائقہ
  3. سونف پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  4. مکھن ----- ڈیڑھ اونس
  5. لہسن ----- تین جوے (پسے ہوئے)
  6. ابلے ہوئے انڈے ----- دو عدد (سخت)
  7. پیاز ----- آدھا پاؤ چورا
  8. سفید زیرہ -----تین چائے کے چمچ
  9. لیمن جوس ----- ایک کھانے کا چمچ
  10. سفید زیرہ ثابت ---- دو چائے کے چمچ
  11. سموسہ پٹی ---- حسب ضرورت
METHOD
  • ایک پین میں آلو ابال لیں پھر انہیں مسل کر رکھ لیں- ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز گلابی کرلیں اور تمام مصالحے ڈال کر بھون لیں- پھر اس دیگچی میں مسلے ہوئے آلو اور مکھن ملا دیں- اس کے ساتھ ہی اس میں باریک کٹے ہوئے انڈے اور لیمن جوس بھی مکس کردیں- سموسہ پٹی لے کر اس میں ایک کونے سے اوپر کے آمیزے کی بھرائی کرنا شروع کریں اور دوسرے کونے کے سرے تک لے جائیں اور کونے ملاتے ہوئے آخری کونے تک جا کر سموسہ تکون کی شکل میں بند کر دیں- اب سموسوں پر انڈے کی سفیدی لگا کر زیرہ چھڑک دیں اور کڑاہی میں تیل گرم کر کے گولڈن براؤن کرلیں- لذیز سموسے تیار ہیں-
Reviews & Discussions

Samosa is a most common and most easy dish, it is not much some technique for making it bu t i also note this recipe.

  • naila, karachi
  • Sun 29 Jun, 2014

bohat ache recipie ha MASHA ALLAH Invisible :) hehehe DFM..

  • humaila nazia, lahore
  • Wed 24 Jul, 2013