بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا، دو بیٹسمین جلدی آؤٹ ہوئے تو---

آج کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اور انڈیا کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی- گزشتہ میچ میں انگلینڈ سے ہارنے کے بعد انڈیا ناقابل شکست ٹیم ہونے کا اعزاز گنوا چکا ہے- جس کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے-

آج کے میچ میں مدِ مقابل ٹیموں کی پوزیشن کے بارے میں ہم جانیں گے مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کی زبانی---
 


آج کا میچ بنگلہ دیش کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ بنگلہ دیش کے پاس بھی ابھی تک سیمی فائنل تک پہنچنے کا چانس موجود ہے- تاہم اس کے باقی تمام میچز بڑی ٹیموں سے ہیں-

یہ حقیقت ہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے اور یہ آج بھی ہوسکتا ہے- لیکن اس کے لیے بنگلہ دیش کو انڈیا کی ٹیم دو بیٹسمینوں روہت شرما اور وراہت کوہلی کو جلد آؤٹ کرنا ہوگا-
 

image


لیکن بنگلہ دیش کی ٹیم کو یہ بھی یاد رکھنا ہوگا کہ انڈیا کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں سوائے ایک میچ کے تمام میچز میں فتح حاصل کرچکی ہے جس کی وجہ سے ان کا مورال بلند ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

The 40th match of the ICC World Cup 2019 will see India squaring-off against rejuvenated Bangladesh in a must-win match for the Tigers at Edgbaston in Birmingham on July 2(Tuesday). Both the teams have played an equal number of matches so far in the tournament, while India have lived up to the expectation as they have notched 5 victories in 6 games, Bangladesh have performed beyond expectation.