زبان کے نیچے کانٹے یا انگھوٹے کی جگہ انگلی، کچھ ایسے مناظر جن کو دیکھنے کا آپ نے 100 سال تک نہیں سوچا ہوگا مگر ہم دکھائیں گے

زندگی حیرت انگیز چیزوں سے بھری پڑی ہے، اور بعض اوقات غیر متوقع طور پر بالکل عجیب ہو سکتی ہے۔ اچانک کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ منفرد مظاہر، انوکھے ڈیزائن کی مثالیں، عجیب و غریب اشیاء دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کچھ چیزیں ہماری دنیا سے تعلق نہیں رکھتیں۔ اس مضمون میں، ہم کچھ انتہائی غیرمعمولی اور غیر متوقع چیزیں دکھائیں گے جو جوابات سے زیادہ سوالات پیدا کر سکتی ہیں۔
 
image
کاش کہ ایسا ہوسکتا ہے کہ یہ مچھلیاں پکڑی جاسکتیں اور چھوڑی بھی جاسکتیں لیکن یہ اب ہمیشہ آپ کے پاؤں کے ساتھ رہیں گی-
 
image
زبان پر کانٹے تو سنا ہوگا آپ نے لیکن آج زبان کے نیچے کانٹے دیکھ بھی لیں٬ یقیناً ایسا ہر کسی کے ساتھ نہیں ہوتا-
 
image
ایسا تو کسی بہت ہی خوش قسمت انسان کے ساتھ ہوسکتا ہے کہ وہ لگاتار 5 انڈے توڑے اور ہر انڈے میں ہی سے دو زردیاں نکلیں-
 
image
ایک صارف کی پوسٹ کی تصویر جس کے ساتھ تحریر ہے کہ “میرے بائیں ہاتھ میں صرف 4 انگلیاں ہیں اور انگوٹھے کی بجائے شہادت کی انگلی ہے“۔
 
image
کیا آپ نے کبھی ایسا مشروم دیکھا ہے اگر نہیں تو آج دیکھ لیجیے دوبارہ شاید ہی کبھی نظر آئے-
 
image
دنیا کا واحد ایسا گوریلا جس کے پاؤں کی بھی آنکھیں اور ناک موجود ہے-
 
image
پیانو کو باتھ روم میں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان صاحب کو موسیقی سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے-
 
image
راہ چلتے سڑک سے ملنے والا ایک ایسا باکس جو خلائی مخلوق سے بھرا ہوا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: