اتھیا، خُدا کی طرف سے خاص تحفہ ۔۔ نئے شادی شدہ کرکٹرز کی بیویوں کے نام اور ان کے دلچسپ معنی جو آپ بھی اپنی بیٹیوں کے رکھ سکتے ہیں

فروری کا مہینہ محبتوں اور مسرتوں کا مہینہ سمجھا جاتا ہے اور شاید اسی کی مناسبت سے کرکٹ کے کھلاڑیوں نے اپنی محبتیں بکھیرتے ہوئے ایک کے بعد ایک شادی کا فیصلہ کرلیا صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بھارتی کھلاڑی بھی اس میدان میں نکل پڑے۔

فروری کا مہینہ محبتوں اور مسرتوں کا مہینہ سمجھا جاتا ہے اور شاید اسی کی مناسبت سے کرکٹ کے کھلاڑیوں نے اپنی محبتیں بکھیرتے ہوئے ایک کے بعد ایک شادی کا فیصلہ کرلیا صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بھارتی کھلاڑی بھی اس میدان میں نکل پڑے۔ سب سے پہلے حارث رؤف، پھر شان مسعود، کے ایل راہُل پھر سب سے اچانک اور سب سے بعد میں شاداب خان کی شادی کرکٹ کی دنیا کے فینز کے لیے بھرپور تفریح تھی۔

ہماری ویب نام بلاگ میں آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ان نئے شادی شدہ کرکٹرز کی بیویوں کے نام کے معنی، جو فینز آج بھی جاننا چاہتے ہیں۔

٭ حارث رؤف :

حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مُزنیٰ سے شادی کی جو سب ہی جانتے ہیں۔ ان کی بیوی کے نام کے معنی ہیں: " بارش لانے والے بادل، برسنے والا بادل، ابر رحمت۔" یہ نام عربی زبان کا مآخذ ہے۔ جو نہ صرف پاکستانی بلکہ عرب دنیا میں بھی رکھا جاتا ہے۔

٭ شاہین شاہ:

شاہین شاہ آفریدی نے شاہد افریدی کی دوسری بیٹی انشاء آفریدی سے شادی کی۔ انشاء نام کے معنی ہیں: '' عبادت، تحریر، مضمون، مُکالمَہ ''۔ یہ عربی کا لفظ ہے۔ اس نام کو مصر میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔

٭ شان مسعود:

شان مسعود نے بھی اپنی دوست نیشے خان سے شادی کی۔ ان کا نام منفرد اور کم ہی لوگ رکھتے ہیں، کیونکہ یہ ایک فارسی لفظ کا مآخذ ہے۔ اس کے معنی ہیں: " طاق رات، تازہ پانی، خالص، کبوتر کی طرح اُڑنے والا۔"

٭ شاداب خان:

شاداب خان نے قومی سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کی بیٹی ملیکہ سے شادی کرلی جن کی آج تک کسی نے کوئی تصویر نہیں دیکھی۔ ان کے نام کے معنی ہیں: " بادشاہ کی بیگم، لیاقت، مہارت، مالکن، صاف گُو۔"

٭ کے ایل راحل:

شاداب خان نے قومی سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کی بیٹی ملیکہ سے شادی کرلی جن کی آج تک کسی نے کوئی تصویر نہیں دیکھی۔ ان کے نام کے معنی ہیں: " بادشاہ کی بیگم، لیاقت، مہارت، مالکن، صاف گُو۔"

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg