Name Blogs

The Bollywood film industry is incomplete without Khan. Some superstars belong to Muslim families that have left a huge impact on this entertainment industry. Famous Khans of Bollywood have grabbed the attention of huge followers or lovers of Indian cinema. Everyone knows about them but today we are here with their children's names along with their meaning. So if you are a die heart fan of these amazing actors, explore their children's names as well.

Read More

PUBG is a new cool in the gaming world. The game is developed by TENCENT Pvt ltd that is available in 3 versions for PC, Mobiles, and low-end devices. Youngsters have a craze for this game. It is the most popular Battle Ground game for Android and iOS. It becomes a thrill with time, especially for young boys and girls. Since its release, the game has seen rapid growth. It garnered more than 100 million downloads, giving it a total of 4.2 stars on the Google Play Store. Active Player Base was the best part of this game.

Read More

WhatsApp is one of the most used mobile applications around the globe. In Pakistan it is the most common medium used for communication. It has created the ease in free connection with your loved ones. WhatsApp from Facebook is a free messaging and video calling app. It is used by more than 2B people in more than 180 countries. It's easy, reliable and private, so you can easily stay in touch with your friends and family. WhatsApp also works on slow connections on mobile and desktop, with no subscription fees. The Whatsapp users are made the family, friends, work-related groups to discuss the related things with each other.

Read More

There are a total of 50 Muslim-majority nations in the world according to the Pew Research Center. However, according to World Atlas, there are 45 Islamic countries. Here we are going to name some of the Muslim countries that have a huge Muslim population ratio. The Muslim religion and the life of the Prophet of Islam are specially presented in the article on Islam.

Read More

Youtube is the most used application that is used across the globe for watching videos. In today’s trend youngsters, elders, kids almost every age group is using Youtube for their entertainment persons and many of them use it for uploading their content and some even for earning. YouTube is growing very fast in Pakistan. People are vlogging based on their daily routines. Audiences love to see such content. Pakistan is developing in the digital industry.

Read More

Vlogging has become quite common in Pakistan as well as in the entire world. Many social media influencers own YouTube channels as well. The YouTube industry in Pakistan has been growing in recent years, leading more and more people to open their channels and launch their brands. Nowadays you will see many channels that create content for the public and go viral and gain popularity.

Read More

Pet are the best companions for human beings. They are adorable, cute, and loving especially if you are having a cat or dog as a pet. These little furballs let you relieve your stress by watching them play. Their cuddle makes you fall in love with them. People use to keep so many animals as a pet like parrots, Turtles, Tortoise, Fish, Monkey, Goat, Cow, Hen, and many others. The mentioned animals are usually kept as a pent in a house. Here we are going to tell some super amazing pet names for your adorable companion that would make them snazzier for you and others.

Read More

Naming a baby is indeed responsible for each parent no matter from where they belong. This changing of naming trend is getting common. Every parent now is more focused to find a modern or trending name for their baby. If you are the parent of a newborn or going to be the parents, you don’t need to worry about searching the names.

Read More

Fishes are the beautiful creatures of Almighty Allah that increase the beauty of the world. These are not only beauty symbol but also serve as food for human. They keep a lot of nutrients, and benefits for human health. Sea food supports a protein rich diet and omega 3 fatty acids Fish not only helps you to strengthen the mussels but also other functions of your body including your liver, brain and even your sleep. Millions of people keep live fish in home aquariums to observe the beauty and behavior of animals. Aquarium fish pose a personal challenge to many aquarists, allowing them to test their ability to keep a small portion of the natural environment in their homes.

Read More

Fingers are each of the four slender jointed parts attached to either hand. These are the important part of human body that allows the human to hold anything in their hand. Each posse 4 fingers and 1 thumb, however all the 5 called fingers altogether. All 5 fingers have a specific name in English and Urdu. Most people are unaware of these names.

Read More

Turkish historical TV drama Dirilis Ertugrul is a big hit in Pakistan. It is liked by almost every Pakistani that the residents of Lahore have erected statues in memory of a medieval Turkish leader. High-quality production values, talented actors who take their roles very seriously, and a director who knows how to keep the audience on the edge of their seats in each episode, is an addictive combination that leads this series to the point of success.

Read More

Surah Kahf is one of the known surah o holy book Quran. In this surah, the story of the companions of the cave is narrated. The Companions of the Cave were honest people among the good and respectable people of the city. There was a very cruel king in his time whose name was Daqianus. He forced people to worship the creatures [instead of the Creator, Allah Almighty] and would kill anyone who did not like it. Ashab Kahf escaped the king's tyranny to protect his faith and took refuge in a cave on a nearby mountain and slept there. Het remain slept for 309 years. When he woke up, he had no idea he had slept for centuries and thought he had only slept for a few hours. When they sent one of them to buy food, the shopkeeper was surprised to see such old coins, and the reality of the time they had spent in the cave gradually came to light.

Read More

بابر فتح دلوانے والا! پاکستانی کرکٹ ٹیم میں نئے آنے والے کامیاب کھلاڑیوں کے نام اور ان کے دلچسپ معنی جو آپ کو بھی لازمی پسند آئیں گے

مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے جوڑے سارہ خان اور فلک شبیر رواں ماہ بیٹی کے والدین بنے ہیں۔

مزید پڑھیں

کامیڈین ہمیشہ سے لوگوں کو ہنساتے اور ان کے دل میں جگہ بناتےآئے ہیں۔ پاکستان کے کچھ ایسے مشہور کامیڈین جن کے لبوں پر ہنسی اور آواز کا نٹ کھٹ انداز روتے ہوئے پریشان لوگوں کی خوشی کا باعث بنتا تھا،

مزید پڑھیں

طوفان ہمیشہ اپنے ساتھ بڑی تباہ کاریاں لاتے ہیں اور ان کے آنے قبل ہی لوگ الرٹ ہو جاتے ہیں کہ نہ جانے کتنے لوگ اس کی وجہ سے متاثر ہوں گے۔ لیکن ان کے نام زیادہ تر خواتین کے ناموں پر رکھے جاتے ہیں جس کی دلچسپ وجہ امریکی جریدے کے مطابق یہ بھی ہے جب نام کسی ڈراؤنی چیز سے متاثر ہو کر رکھیں تو لوگوں کو مزاق لگنے لگتا ہے، مردانہ نام رکھیں تو اعتراضات ہونے لگتے ہیں، البتہ خواتین کے ناموں پر رکھیں تو لوگ ڈرتے بھی ہیں اور حیرت زدہ بھی ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

لڑکیوں کے نام رکھتے وقت والدین کوشش کرتے ہیں کہ ان کے نام بہت آسان اور پھولوں کی طرح مہکتے ہوئے ہوں کیونکہ لڑکیاں نازک صنف سمجھی جاتی ہیں۔ ایسے ہی کچھ نام آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جن کو جاننے کے بعد آپ بھی اپنی بیٹیوں کے نام پھولوں کی طرح رکھیں گے۔

مزید پڑھیں

کامیاب انسان بننے کا خواب سب ہی دیکھتے ہیں، کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو زندگی بھر محنت کرتے ہیں اور بڑھاپے میں جا کر کامیابی کی بلندیوں کو چھوتے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو بچپن میں ہی کامیابی سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

شہزادیوں کو، ان کے کپڑوں کو ، ان کی خوبصورتی اور شان و شوکت کو دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ کاش ہم اس جگہ ہوں اور ساری آسائشیں ہمارے پاس ہوں، انہی شہزادیوں کی خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے والدین اپنی بچیوں کے نام بھی رکھتے ہیں کیونکہ بیٹیاں اپنے والدین کے لئے شہزادیوں سے کم نہیں ہوتی ہیں۔ آج ہماری ویب میں ہم آپ کو کچھ مسلمان شہزادیوں کے نام بتانے جا رہے ہیں جو آپ کی بیٹیوں کے لئے بھی ایک خاص تحفہ ہیں۔

مزید پڑھیں

مشہور شخصیت ہو یا کوئی عام انسان ہر کسی کے لئے اس کی اولاد کسی بڑی نعمت سے کم نہیں ہوتی اور سب ہی اپنے بچوں کو لائق و فائق بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اسی لئے بچوں کے لئے خوبصورت ناموں کا انتخاب کرتے ہیں۔ بالکل ایسے ہی ہمارے کچھ مذہبی مفتیان اور علمائے کرام بھی ہیں اور کچھ مشہور شخصیات بھی ہیں جو اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر حسین سے حسین رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں

اولاد جیسا خوبصورت تحفہ جب پہلی مرتبہ گود میں آتا ہے تو مضبوط سے مضبوط انسان کی آنکھوں میں سے بھی آنسو آ جاتے ہیں اور پھر بچوں کا نام رکھتے وقت وہ اس بات کا خاص خیال رکھتے ہیں کہ وہ نام بچے کی شخصیت کو بھی سنوارے۔ ایسے ہی ہمارے شوبز اداکار ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر رکھا ہے۔ جانیئے 2021 میں اب تک پیدا ہونے والے اداکاروں کے بچوں کے نام اور ان کے معنیٰ۔

مزید پڑھیں

بیٹیاں والدین کے لئے سب سے بڑی نعمت اور رحمت ہوتی ہیں۔ عموماً بیٹیوں سے والدین زیادہ محبت کرتے ہیں اور بیٹیوں کا نام رکھتے وقت والدین بہت زیادہ سوچتے ہیں کہ نام کا بیٹی پر اچھا اثر پڑے، وہ نیک سیرت اور نیک کردار ہو۔ ساتھ ہی آج کل تو والدین چھوٹے اور منفرد نام ڈھونڈھتے ہیں کیونکہ اب تو فیشن میں بھی چھوٹے اور ٹرینڈی نام ہیں جو چھوٹے اور ذرا منفرد ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

فلسطین میں رہنے والے بچوں سے پوری دنیا ہمدردی کرتی ہے کیونکہ یہ جس طرح اپنی زندگی مشکل وقت میں گزار رہے ہیں اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا۔ لیکن اگر آپ ان بچوں کے ناموں پر غور کریں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ان کے نام بھی انہی کی طرح منفرد اور آفرین ہیں۔ ہماری ویب میں اس سے قبل ہم نے آپ کو فلسطینی بچیوں کے نام بھی بتائے تھے جن کو لوگوں نے خوب پسند کیا تھا۔

مزید پڑھیں

فلسطینی بچوں کو دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ ان کی چھینی ہوئی مسکراہٹ کو واپس لایا جاسکے، ان کے چہروں کے نور کو ایک مرتبہ پھر روشن کر دیا جائے۔ اگر آپ نے کبھی ان فلسطینی بچوں کو غور سے دیکھا ہو تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت بچوں میں فلسطینی بچوں کا شمار ہوتا ہے۔۔

مزید پڑھیں

خوبصورتی کی اعلیٰ مثال وادی کشمیر جہاں صرف نظارے ہی خوبصورت نہیں ہیں بلکہ لوگ ، ان کے کھانے پینے اور سب سے زیادہ ان لوگوں کے نام حسین ہیں جن کے معنیٰ لوگوں کو اپنی طرف متاثر کرتے ہیں، بالکل ایسے ہی کچھ نام ہماری ویب میں آج آپ لوگوں کے لئے جمع کیئے گئے ہیں تاکہ آپ بھی اپنی آنے والی بچیوں کے یہ حسین نام رکھیں۔

مزید پڑھیں

ہر سال چند ایسے نئے نام ہمیں سننے کو ملتے ہیں جو ایک خاص ٹرینڈ بن جاتے ہیں اور پھر والدین اپنے آنے والے بچوں کے بھی وہی نام رکھتے ہیں جس کی دو وجوہات ہوتی ہیں ایک تو یہ کہ بچے کا نام آسان اور سنا ہوا ہو تاکہ ہر کوئی بآسانی پکار سکے اور دوسرا اس نام کے معنی بھی بہت مناسب اور اچھے ہوں جو سننے میں بھی اچھے لگیں۔ ایسے ہی کچھ نئے نام جو اب تک 2021ء میں سننے میں آئے وہ درج ذیل ہیں، آج بھی جانیئے تاکہ آپ کے بچوں کے نام بھی ٹرینڈز بن جائیں۔

مزید پڑھیں

ہر سال رمضان میں کوئی ایک ایسا ڈرامہ ضرور نشر کیا جاتا ہے، جس میں مختلف کامیڈی ہو، کردار ذرا منفرد ہوں اور یقیناً کہانی بھی کچھ الگ ہو تاکہ رات کے وقت لوگوں کو انٹرٹینمنٹ کا ایک اچھا پیکج دیکھنے کے لئے مل جائے۔ اس سال رمضان میں ڈرامہ سیریل چُپکے چُپکے، تانہ بانہ، عشق تماشہ وغیرہ جیسے نئے ڈرامے رمضان میں نشر کئے گئے ہیں اور ان میں چند نئے کرداروں کو بھی کاسٹ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

بچیوں کے نام رکھتے وقت والدین بہت زیادہ سوچتے ہیں اور کئی نام دیکھنے کے بعد ایک نام کو منتخب کرتے ہیں، جس کی وجہ عموماً والدین یہ بتاتے ہیں کہ کوئی ایسا منفرد اور اچھا نام بیٹی کے لئے رکھیں جس کے معنی بچی کی شخصیت کو بہتر بنانے میں مدد کرے اور سن کر لوگوں کو بھی اچھا لگے۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاسی خواتین دیکھنے میں جس قدر جازب اور خوبصورت نظر آتی ہیں، بلکل اسی طرح ان کے نام اور معٰنی بھی حسین ہیں۔ آج ہماری ویب میں جانیئے پاکستانی سیاسی خواتین کے ناموں کے ایسے معٰنی جو جان کر آپ بھی اپنے بچوں کو ان ناموں کا تحفہ لازمی دیں گے۔

مزید پڑھیں

والدین بچوں کے ناموں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، اور یوں کئی والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اسلامی ناموں کو رکھیں تاکہ بچے پر نام کا سنہرہ اثر پڑے۔ ایسے ہی کچھ اسلامی نام ہماری ویب کے اس آرٹیکل میں ہم لائے ہیں آپ کے لئے جن کے معنیٰ بھی پُرنور ہیں تو آپ بھی جانیئے اور بچوں کو ناموں کا اسلامی تحفہ دیجیئے۔

مزید پڑھیں

بچوں کے نام والدین کے لیے انتہائی اہم مرحلہ ہوتا ہے، لوگ چاہتے ہیں کہ نام ایسے رکھے جائیں جو پکارنے میں بھی اچھے لگیں اور معنی بھی شاندار ہوں کیونکہ نام کے مطلب کا اثر براہِ راست شخصیت پر ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

کسی بھی جوڑے کے لیے سب سے خوبصورت ترین احساس ہوتا ہے جب وہ ماں باپ بنتے ہیں، ننھا مہمان جب ان کی گود میں آتا ہے تو احساسات ہی کچھ مختلف ہوتے ہیں۔ ماں باپ بچوں کے ناموں کی لسٹ پیدائش سے قبل ہی بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ نام مختصر اور منفرد رکھے جائیں تاکہ پکارنے میں آسان لگیں۔

مزید پڑھیں

بچوں کی پیدائش کی خوشی دنیا کی سب سے عظیم خوشی ہے جس کو ہر والدین بہت زیادہ پرجوش طریقے سے مناتے ہیں، جہاں والدین بچوں کے لئے نئے کپڑے خریدتے ہیں، وہیں گھر کے بڑے اپنی اپنی پسند کے منفرد نام بتاتے رہتے ہیں، کوئی ماڈرن نام بتاتا ہے تو کوئی پُرانے نام، کوئی آپ کو کہتا ہے نام کا مطلب دیکھو کتنا حسین ہے یہی نام رکھ دو، بچہ بھی تمہارا حسین ہی بنے گا۔

مزید پڑھیں

والدین کے لیے ان کی اولاد سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں ہوتا۔ جب بھی کسی جوڑے کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہوتی ہے وہ اس کی تیاریاں پورے جوش و خروش کے ساتھ کرتے ہیں۔ تاہم بچے کا نام ایسا مرحلہ ہوتا ہے جس میں ماں باپ سمیت دادی، نانی، پھپھو، خالہ، چاچا اور ماموں وغیرہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

بچوں کے نام رکھتے وقت اکثر والدین ٹی وی اداکار اور مشہور شخصیات کے نام کو ضرور دیکھتے ہیں، کوئی چھوٹے بچوں کے نام دیکھتا تو کوئی بڑے اداکاروں کے ناموں پر غور کرتے ہیں تاکہ اپنے بچوں کا سب سے منفرد نام رکھ سکیں۔

مزید پڑھیں

ماں باپ کو جتنا انتظار بچے کی پیدائش کا ہوتا ہے اتنی ہی بے صبری ان کا نام رکھنے کی ہوتی ہے۔ پیدائش سے کئی عرصہ قبل ہی والدین بچوں کے ناموں کی لسٹ تیار کر لیتے ہیں اور پھر ان میں سے بہترین نام منتخب کرتے ہیں جو پکارنے میں اچھا اور منفرد لگے اور مطلب بھی اچھا ہو۔

مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں آئے دن کئی نئے چہرے سامنے آتے ہیں جن کی اداکاری مداحوں کو بے حد پسند آتی ہے، اسی طرح گزشتہ اور رواں برس بھی کئی اداکارائیں منظرِ عام پر آئیں جنہوں نے شاندار کام کی بدولت ناظرین کی خوب داد سمیٹی

مزید پڑھیں

بچوں کے نام رکھنے سے پہلے ہر ماں باپ بہت سوچتے ہیں کیونکہ زندگی بھر ان ناموں سے پکارنا بھی پڑتا ہے اور بات اگر جڑواں بچوں کے نام کی ہو تو شوبز شخصیات بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

اموں کے مطلب کا شخصیت پر بے انتہا اثر ہوتا ہے، اس بات سے گریز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ہی وجہ ہے کہ بہت سے والدین نام رکھنے سے پہلے کئی جگہ سے اس کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ آیا یہ نام ان کے بچے کے لیے ٹھیک رہے گا، اور کیا اس نام کا مطلب یہ ہی ہے۔ بہت سے والدین تو بچوں کی پیدائش سے قبل ہی ناموں کے انتخاب میں لگ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ناموں کے مطلب کا اثر براہِ راست شخصیت پر ہوتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر منتخب کرتے ہیں۔ ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جو شخصیت پر اچھا اور مثبت اثر ڈالے

مزید پڑھیں

نام کے اثرات ہماری شخصیت پر بھی پڑتے ہیں یہی وجہ ہے لوگوں کو ایسے نام پسند ہوتے ہیں جو بولنے میں آسان بھی ہوں اور جن کے معنی بھی پیارے ہوں۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی ایسی شخصیات بھی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے ناموں کو تبدیل کر کے مسلمانوں والے ناموں کا انتخاب کیا۔ آپ بھی جانیں وہ خوبصورت نام اور ان کے دلچسپ معنی۔

مزید پڑھیں

ناموں کا شخصیت پر بڑا گہرا اثر پڑتا ہے، والدین بچوں کی پیدائش سے قبل ہی اچھے مطلب والے نام منتخب کرتے ہیں اور پہچان کے طور پر اپنے بچے کو دیتے ہیں۔ بہت سے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسے نام رکھے جائیں جو منفرد اور مختصر ہوں، تاہم ہر نام کے کچھ لکی نمبر ہوتے ہیں جس کا احساس زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر آپ کو ضرور ہوتا ہے

مزید پڑھیں

پاکستان کی روایات اور ثقافت بہت ہی خوبصورت ہے، ملک کے مختلف صوبوں کی اپنی پہچان اور اپنی زبان ہے لیکن یہ ہی انفرادیت ان صوبوں اور یہاں کے رہنے والوں کو ایک دوسرے سے مختلف بناتی ہے۔ پاکستان کا ہی ایک صوبہ بلوچستان ہے جس کے مشہور شہروں میں کوئٹہ، قلات، سبی، خضدار، تربت، چمن اور ژوب شامل ہیں۔ اس صوبے کے رہائشیوں کے کچھ مختلف اور منفرد نام ہیں جن سے باآسانی یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس شخص کا تعلق بلوچستان سے ہے یا یہ بلوچی ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں مختلف صوبے ہیں جبکہ ہر صوبے کی اپنی روایات اور ثقافت ہے۔ ناموں کے حوالے سے بات کی جائے تو ہر زبان اور ہر قوم کے اپنے مخصوص نام ہوتے ہیں جو وہ اپنے بچوں کی پیدائش پر انہیں پہچان کے طور پر دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

والدین اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت بہت سوچ بیچار کرتے ہیں اور اجکل تو منفرد یا نیا نام رکھنے کا بھی بڑا ٹرینڈ بن گیا ہے ۔ا یسے میں شوبز ستارے بھی کسی سے کم نہیں ۔ ہم بتا ہرے ہیں اپ وک ہاکستانی شوبز ستاروں کے بچوں کے ایسے منفرد نام جن کے معنی بھی آسان ہیں اور نام بھی مگر اتنے منفرد کے شاید آپ نے بھی پہلے نہ سنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں

ترک لڑکیوں کا شمار ان کی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں کیا جاتا ہے اور ان کے ناموں کو دنیا بھر میں منفرد ہونے کی وجہ سے بڑی شہرت مل رہی ہے۔

مزید پڑھیں

بچے کی پیدائش کے بعد سب سے اہم کام اس کی پہچان بنانے کے لیے اس کو ایک مخصوص اور پیارا سا نام دینا ہوتا ہے، والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے بچے کا ایسا منفرد نام رکھا جائے جس کے معنی بہترین ہوں اور نام پکارنے میں بھی اچھا لگے۔ کچھ والدین اپنے بچوں کے ناموں کو لے کر اس حد تک حساس ہوتے ہیں کہ اس حوالے سے مختلف مولانا سے حساب لگوا کر پھر نام منتخب کرتے ہیں، مولانا بتاتے ہیں کہ اس بچے کے لیے کون سے حرف سے نام رکھنا اچھا ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں

اولاد والدین کے لیے الله پاک کی طرف سے وہ تحفہ ہوتی ہے کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ماں باپ اپنے بچوں کا اس دنیا میں آنے کے لیے بے صبری سے انتظار کرتے ہیں تاکہ وہ آئیں اور پھر انہیں اچھا سا نام دیا جائے۔ پیدائش سے قبل ہی کئی کئی ناموں کی لسٹ تیار کی جاتی ہے اور پھر ان میں سے کسی ایسے نام کا انتخاب کیا جاتا ہے جو منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا معنوں والا بھی ہو۔

مزید پڑھیں

بچوں کی پیدائش کے بعد ان کے ناموں کا انتخاب والدین کے لیے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کچھ والدین تو پہلے سے ہی سوچ لیتے ہیں کہ ان کے بچے یا بچی کا نام کیا ہوگا جبکہ بہت سے ماں باپ بچوں کی پیدائش تک کا انتظار کرتے ہیں اور پھر ان کے لیے کسی اچھے معنی والے نام کو منتخب کرتے ہیں۔ یہ بات سب کے علم میں ہے کہ بچوں کی شخصیت پر ناموں کا گہرا اثر ہوتا ہے، پہلے زمانے میں بہت سے والدین بنا سوچے سمجھے بچے کا نام رکھ دیا کرتے تھے، انہیں ناموں کا مطلب بھی نہیں پتہ ہوتا تھا، بس جو سننے میں اچھا لگا وہ نام رکھ دیا گیا لیکن آج کا دور پہلے زمانے سے کافی حد تک مختلف ہے

مزید پڑھیں

اولاد اللہ پاک کی طرف سے والدین کے لیے بہترین تحفہ ہوتی ہے، ماں باپ اپنے بچے کی پیدائش سے قبل ہی اس کے مختلف نام سوچے بیٹھے ہوتے ہیں، پیدائش سے کئی روز قبل بہترین مطلب والے ناموں کی فہرست تیار کی جاتی ہے اور پھر اس میں سے کوئی سا ایک نام منتخب کر کے بچے کا رکھا جاتا ہے جو ہمیشہ کے لیے اس کی پہچان بن جاتا ہے۔ آج کل لڑکے اور لڑکیوں کے بے شمار نئے نام ہیں جو والدین خوشی خوشی اپنے بچوں کا رکھتے ہیں۔ وہ نام ناصرف پکارنے میں اچھے لگتے ہیں بلکہ ان کے معنی بھی منفرد اور شاندار ہوتے ہیں، جس کا اثر بچے کی شخصیت پر براہِ راست پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے، جب کسی عورت کی پہلی اولاد بیٹی ہو تو اس کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔ تمام والدین اپنی بیٹیوں کے نام اس طرح کے رکھنا چاہتے ہیں جو سننے میں اچھے لگیں اور جن کے معنی بھی شاندار ہوں کیونکہ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ نام کے مطلب کے اثرات شخصیت پر براہ راست پڑتے ہیں لہٰذا ماں باپ اپنی بیٹیوں کے لیے کافی سوچ سمجھ کر نام کا انتخاب کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Search by Category

  • Trending
  • Popular
  • Unique
  • Modren
Muslim Boys Names
Muslim Girls Names
Name Meaning
Saad Felicity. Good Fortune. Good Luck.
Junaid A Sufi Saint, Spiritual, Young Fighter, Warrior
Danish Knowledge, Wisdom, Consciousness, Intellect
Sameer Jovial, Beneficial, Entertaining Companion, Good Friend
Maaz Brave Man, Refuge, Shelter, Companion Of Prophet
Haider Lion, Virtuous, Fortunate, Brave Man
Kabir Great, Aged, Senior, Venerable, Reverend, Respected
Ammar Long-Lived, God-Fearing, Pious
Nihal Romantic, Joyful, Newly Planted tree, young tree
Shahzain Brave, Good Adornment & Skillful
More Boys Names
Name Meaning
Arisha Throne, To Build, Highness
Dua WORSHIP, PLEADED, Devotion
Saba Morning breeze, Spring breeze, Zephyr
Mehwish Moon, Beautiful, Pretty, Moon Face
Manahil fountain, spring, Spring of fresh water
Aaima Leader, Ruler, Superior
Abeer Scent, Perfume, Fragrance
Momina Believe
Noora Variant Of Nura: Light.
Arij Fragrance
More Girls Names
Muslim Boys Names
Muslim Girls Names
Name Meaning
Arham Mercy, Compassion, Kindness
Ayan Gif Of God, Reward, Blessing
Ayaan Gift Of God, Reward, Generosity
Aryan Warrior, invasionary mind people, related to prehistoric Arya people
Zayan Beautiful, Hospitable, Graceful
Anas Affection, Love, Pleasant Companionship
Rehan Scented, Fragrance, A Fragrant Plant
Huzaifa Wise, Intellectual Man, Having the ability to perceive, A Name Of Prophet’s Companion
Zain Beauty, Adornment, Graceful Boy
Rayan Soft touch, Fresh, paradise gate
More Boys Names
Name Meaning
Ayesha Alive, Well-Living, Happily Living
Anabia The gate of heaven, the gate of paradise
Inaya Help, care, protection
Sana Light, Radiance, To Glow,Resplendence
Fatima To Abstain, Chaste, Captivating
Ayat Holy Quran's Verses, Signs, proof
Aaira noble woman, honourable and respectful lady
Zoya Alive, Loving, Caring Girl
Aiza Nobel, Respectful
Zara High Status, Exalted, Eastern Splendour, Princess
More Girls Names
Muslim Boys Names
Muslim Girls Names
Name Meaning
Arham Mercy, Compassion, Kindness
Zayan Beautiful, Hospitable, Graceful
Arish Righteous, Nobel, A Brave Solider
Kaif Pleasure, Spirit, Exhilaration, A State Of Joy
Faris Perspicacity, Also A Horseman Or Knight
Arsal The one who was sent
Rayhan Good Scent, Fragrance, Fragranced Herb
Salah Righteousness Of The Faith, Goodness
Shahwaiz Speak Melodious, Nobler, Renowned
Jasir Brave, bold, courageous
More Boys Names
Name Meaning
Inaya Help, care, protection
Nuzhat Truthfullness
Ifrah Happy, Farhat Religion
Nadira Rare, Precious
Arooba A Woman In Love With Her Husband
Parishey Fairy face, beautiful, pretty, innocent
Shamsa Sunshine
Qaria Read The Quran Koran Recitation
Sabika A peace of Pure Gold Bar
Isbah Light
More Girls Names
Muslim Boys Names
Muslim Girls Names
Name Meaning
Ayan Gif Of God, Reward, Blessing
Zayan Beautiful, Hospitable, Graceful
Rayan Soft touch, Fresh, paradise gate
Arish Righteous, Nobel, A Brave Solider
Sufian Fast Moving, Light, Nimble, Companion Of Prophet
Rohaan As Pure Spirit, Spiritual, Kindhearted, Compassionate
Hashir One Who Assemble, Collector, Prophet’s Name
Hanzalah Pond, Water, Ditch, name of companion on Prophet
Irtaza Favorite, Chosen, Pleased, Satisfied
Meerab Water Surveillant, Water Master, Paradise Flower
More Boys Names
Name Meaning
Anabia The gate of heaven, the gate of paradise
Inaya Help, care, protection
Zoya Alive, Loving, Caring Girl
Naira radiant, brilliant, full of light
Neha Loving, Affectionate, Rain
Muntaha The Utmost, Highest Degree, High Status
Kashaf Revelation, Manifestation, Divination, Miracle
Zonaira Belt, strap, intelligent, wise, Paradise Flower
Arfa High-Status, Best, Sublime, The Mighty
Bareera Pious, Virtual, Self-Righteous, Religious
More Girls Names