ہندو شخصیات نے مسلمان ہونے کے بعد کون سے نام رکھے جانیں وہ نام اور ان کے دلچسپ معنی

نام کے اثرات ہماری شخصیت پر بھی پڑتے ہیں یہی وجہ ہے لوگوں کو ایسے نام پسند ہوتے ہیں جو بولنے میں آسان بھی ہوں اور جن کے معنی بھی پیارے ہوں۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی ایسی شخصیات بھی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے ناموں کو تبدیل کر کے مسلمانوں والے ناموں کا انتخاب کیا۔ آپ بھی جانیں وہ خوبصورت نام اور ان کے دلچسپ معنی۔

  بالی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی ایسی شخصیات بھی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد مسلم ناموں کا انتخاب کیا۔ آپ بھی جانیں وہ خوبصورت نام اور ان کے دلچسپ معنی۔

1: دھرمیندر سنگھ
 دھرمیندر نہ صرف ہندوستان بلکہ پاکستان میں بھی بہت مشہور ہیں۔ انہوں نے جب اپنا مذہب تبدیل کیا تو '' دلاور '' نام کا انتخاب کیا ۔ دلاور ایک مسلم نام ہے جس کے معنی ہیں '' بہادر ، بے خوف''۔ اس نام کے لوگ درحقیقت بڑے دل کے مالک ہوتے ہیں۔

2:  ہیما مالنی
 ہیما مالنی جو کہ دھرمیندر سنگھ کی ہی بیوی ہیں انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام '' عائشہ خان'' رکھا ۔ جس کے معنی ہیں '' آرام والی، معتبر شخصیت، قابلِ بھروسہ ''۔ یہ نام مسلمانوں کے لئے بہت زیادہ قابلِ محترم

3: دلیپ کمار
  دلیپ کمار دراصل بھارتی گلوکار ہیں جن کو اب '' اے - آر - رحمان '' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ رحمان خُدا کے ناموں میں سے ایک ہے جس کے معنی ہیں '' رحم کرنے والا، صاف گو، جس میں کوئی بُرائی نہ ہو، جو آسانی سے لوگوں کو معاف کر دے''۔

4: شرمیلا ٹیگور
  شرمیلا ٹیگور کی اداکاری اور خوبصورت زُلفیں جن کے 90 کی دہائی میں دیوانے ہزاروں لوگ تھے۔ انہوں نے بھی اسلام قبول کیا اور اپنا نام '' عائشہ بیگم '' رکھا جس کے معنی ہیں '' '' آرام والی، معتبر شخصیت، قابلِ بھروسہ

5: دیپیکا ککر
 بھارتی ڈرامے '' سُسرال سمر کا'' سے شہرت حاصل کرنے والی سمر جن کا نام دیپیکا ککر تھا انہوں نے ایک مسلم سے شادی کی جس سے قبل وہ دائرہ اسلام میں آگئیں۔ انہوں نے اپنا نام '' فائزہ '' رکھا جس کے معنی ہیں '' فائدہ پہنچانے والی، خوش شکل، خوش مزاج '' ۔ عموماً اس نام کی لڑکیاں بہت ہنسنے مسکرانے والی ہوتی ہیں۔
 

6: مونیکا
 مونیکا جنوبی انڈیا کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ تھیں انہوں نے 2004 میں پریس کلب کے دوران ہونے والی ایک پریس میٹننگ میں اسلام قبول کیا جس کے بعد انہوں نے اپنا نام '' رحیمہ '' رکھا۔ رحیمہ بہت نازک اور اچھا نام ہے اس کے معنی ہیں '' دوسروں پر رحم کرنے والی، بہت سادہ مزاج، معصوم، خوش و خُرم۔

7: ُووان شنکر راج
 یُووان شنکر راج ایک بھارتی گلور تھے جنہوں نے 2014 میں زافرون نامی مسلمان لڑکی سے شادی کی جس سے دو سال قبل 2012 میں انہوں نے اپنی والدہ کی وفات کے بعد اسلام قبول کیا اور اپنا نام '' عبدُالحالق '' رکھا جو کہ ایک عربی-سوڈانی نام ہے جس کے معنی ہیں '' خُدا کا پیروکار، حق کی بات سُننے اور سمجھنے والا'۔

7:عائشہ تاکیہ
 بھارتی اداکارہ عائشہ تاکیہ نے بھی 2009 میں فرحان نامی شخص سے شادی کی جس سے قبل انہوں نے اسلام قبول کیا مگر ان کا نام عائشہ ہی رہا۔ عائشہ کے معنی ہیں '' آرام والی، معتبر شخصیت، قابلِ بھروسہ ''۔ یہ نام مسلمانوں کے لئے بہت زیادہ قابلِ محترم ہے۔
 

Click here for More : Muslim Boy Names

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha