مہروش ! "چاند کا ٹکڑا" ۔۔ وادیِ کشمیر کی لڑکیوں کے انوکھے نام جن کے مطلب بھی انتہائی خوبصورت ہیں

خوبصورتی کی اعلیٰ مثال وادی کشمیر جہاں صرف نظارے ہی خوبصورت نہیں ہیں بلکہ لوگ ، ان کے کھانے پینے اور سب سے زیادہ ان لوگوں کے نام حسین ہیں جن کے معنیٰ لوگوں کو اپنی طرف متاثر کرتے ہیں، بالکل ایسے ہی کچھ نام ہماری ویب میں آج آپ لوگوں کے لئے جمع کیئے گئے ہیں تاکہ آپ بھی اپنی آنے والی بچیوں کے یہ حسین نام رکھیں۔

کشمیری لڑکیوں کے نام:


 ٭ مہروش:
 مہروش کشمیری نام ہے جس کے معنی ہیں: '' چاند کا ٹکڑا، چمکتا ہوا، ہنستا مسکراتا ہوا ''۔ اس نام کی لڑکیاں نازک مزاج اور زیادہ بولنے والی ہوتی ہیں۔

 ٭ برین:
  برین بھی کشمیریوں لڑکیوں کا بڑا حسین نام ہے، اس کے معنیٰ ہیں: '' سب سے اونچا مقام، سب سے بڑا تارہ''۔ اس نام کو ہندو بھی بہت پسند کرتے ہیں۔
 
 ٭ چندراکانتہ:

  چندراکانتہ نام کے معنی ہیں: '' چاند جیسا پتھر، سخت مزاج، صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینے والی مضبوط''۔ یہ نام مسلمانوں سے زیادہ ہندو کشمیری لڑکیوں کے رکھے جاتے ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ سنسکرت میں اس نام کے ایک اور بھی معنی ہیں: '' چاند کی دلہن'' جس کی وجہ سے اس کو غیر مسلم زیادہ رکھتے ہیں۔

 ٭ دیدہ رانی:
 دیدہ رانی کشمیر کی ایک بہت پرانی ملکہ کا نام بھی ہے، ان کے معنی ہیں: '' عقاب کی طرح تیز نگاہوں والی، ملکہ، شہزادیوں کے جیسی۔''

 ٭ دانین:
  دانین بھی کشمیری نام ہے، جوکہ عربی زبان سے نکلا ہے، اس کے معنی ہیں: '' مالکن، حکم چلانے والی، عاجزی و انکساری سے رہنے والی۔''
 

 ٭ دانائتہ:
  دانائتہ کشمیری لڑکیوں کا سب سے زیادہ مشہور نام ہے اس کے معنی ہیں: '' رحم دل، ہنسنے مسکرانے والی، سر اٹھا کر چلنے والی۔'' کشمیری والدین اس نام کو بہت پسند کرتے ہیں۔

 ٭ ہیپوش:
  ہیپوش کشمیری لڑکیوں کا ایسا نام ہے جس کے معنی ہیں:'' پھولوں کا چشمہ''۔ اس نام کی لڑکیاں محفلوں کی جان ہوتی ہیں، ہر کسی کے ساتھ مل جُل کر رہتی ہیں۔

 ٭ اکشا:
  اکشا کے معنی ہیں: '' خوبصورت اور بڑی آنکھوں والی'' یہ نام ہندوستان اور آزاد کشمیر سمیت ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بھی رکھا جاتا ہے۔

 ٭ جانان:
  جانان کا لفظ تو آپ نے پاکستانی گانوں میں سنا ہی ہوگا، اس نام کے معنی ہیں: '' دل، روح، خوشحال، صفائی پسند۔''

 ٭ سلہ:
  سلہ بھی کشمیری نام ہے جس کے معنی ہیں: '' خوش قسمت، نوازا ہوا، پاک تحفہ۔'' اس نام کی لڑکیاں عموماً کم گو ہوتی ہیں۔

آپ کو کون سا نام زیادہ پسند آیا؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔ 

 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha