محمد نواز، دوسروں کی خاطر جینے والا ! پاکستانی کرکٹ ٹیم میں موجود کھلاڑیوں کے نام اور ان میں چھپے کچھ دلچسپ راز
پاکستانی کرکٹ ٹیم میچ جیتے یا نہ جیتے شائقین ہمیشہ ہی ان کی محنت کو سراہتے ہیں، ان کو پسند کرتے ہیں۔ کل پاک بھارت میچ کے بعد تو پاکستانی شائقین نے اپنی کرکٹ ٹیم سے مزید امیدیں لگالی ہیں۔ ہر کھلاڑی بہترین کھیل پیش کر رہا ہے۔ کپتان بابر اعظم کی اس وقت کارکردگی پہلے جیسی مضبوط دکھائی نہیں دی مگر کرکٹ کا بخار شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
لوگ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو اتنا پسند کرتے ہیں، ان کے نام کے معنی بھی ڈھونڈتے ہیں تاکہ اپنے نومولود بچوں کے نام بھی انہی کے نام پر رکھیں۔ آئیے بتاتے ہیں آپ کو ان نوجوان کھلاڑیوں کے ناموں کے معنی اور ان میں چھپے کچھ ایسے راز جو ان شاید ان کی کامیابی کا آئینہ دار ہیں۔
٭ بابر اعظم:
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے نام کے معنی ہیں: '' بہادر، فتح دلوانے والا، چیل کی نظروں والا۔''
راز:
بابر نام کے لوگ عاجزی و انکساری سے ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی فائدہ پہنچانے کی کوشش کرتے یں۔
٭ حارث رؤف:
تیزترین باؤلنگ کروانے والے حارث رؤف کے نام کے معنی ہیں: '' مشہور، محنت کرنے والا، صحابی، آسمان کا شیر، بلندیوں کا مینار۔''
راز:
حارث نام صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ عیسائی بھی رکھتے ہیں۔ اس نام کے لڑکوں کی چھٹی حس دوسروں سے زیادہ کام کرتی ہے۔ یہ اپنے مقصد کے لئے ہر راستہ اختیار کرنا بہتر جانتے ہیں۔
٭ محمد نواز:
پاک بھارت کے کل ہونے والے میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے محمد نواز کے نام کے معنی ہیں: " عنایت کرنے والا، سرفراز كرنے والا، دوسروں کی خاطر جینے والا، بخشنے والا
راز:
یہ نام رازوں کا مجموعہ ہے۔ نواز نام ایک مضبوط نام ہے جو کئی طرح کا علم رکھتے ہیں۔ یہ مستقبل کو جانچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کی شخصیت آل راؤنڈر ہے۔
٭ نسیم شاہ:
نسیم شاہ جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہے ہیں ان کے نام کے معنی ہیں: " نرم ٹھنڈی، ٹھنڈی ہوا، بادصبا، صبح کی ٹھنڈی ہوا
راز:
اس نام کے لوگ امن پسند ہوتے ہیں۔ یہ حساس ہوتے ہیں۔ کئی جگہوں پر خود کو چٹان کی طرح مضبوط بھی بنالیتے ہیں۔
٭ آصف علی:
آصف نام کے معنی ہیں: '' قابل آدمی، لائق، مضبوط، طوفانی، شدید، طاقتور۔''
راز:
آصف نام کے لوگ تجارتی اعتبار سے اچھی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں۔ یہ محبتیں بانٹتے ہیں لیکن دھوکہ بھی دے سکتے ہیں، اس لیے محتاط رہنا چاہیے۔
You May Also Like
Choosing the appropriate name for your son is a beloved custom connecting generations through faith and tradition. Modern parents today, however, look for names that have contemporary appeal while respecting Islamic values. Hamariweb's comprehensive guide offers relevant choices for Muslim boy names, A to Z, to help parents or families select a beautiful name with an impactful meaning.
Read MoreChoosing a name for your precious little ones is an emotional and sacred process. Whether you’re an aunt, uncle, or a parent yourself, looking for Muslim girl names a to z that resonate with Islamic teachings and culture can be a hassle. Thus, this guide lists the latest Muslim girl names a to z options to let you pick the best one!
Read MoreThe date of birth of a child may play an important role in the development of the personality. It is not confirmed till now, but it may have an impact. The date of birth for a particular month can also be seen in the perspective of Zodiac signs. Here we are bringing Baby name according to date of birth in Islam.
Read MoreChoosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.
Read MoreIf you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.
Read MoreThrough their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.
Read More