is regarded among the popular dishes. Read the complete with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4-5

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

432

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Tabassum from Lahore
کالے چنے (INGREDIENTS)
  1. کالے چنے آدھا کلو
  2. کھانے کا تیل آدھا کپ
  3. ذیرہ 1چائے کا چمچ
  4. پیاز 1عدد
  5. ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  6. ٹماٹر 2عدد
  7. نمک حسبِ ضرورت
  8. کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
  9. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  10. لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  11. دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
  12. پانی 1چوتھائی کپ
  13. چنوں کا پانی 3کپ
  14. لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
  15. گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
  16. ہری مرچیں 3-4عدد
  17. دھنیا 4کھانے کے چمچ
METHOD
  • یک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ ڈالیں اور بھون لیں۔ اب پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔ پھر ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔ اب ٹماٹر ڈال کردو منٹ کے لئے پکائیں۔ پھر نمک، لال مرچ پاؤڈر،کٹی لال مرچ، ہلدی اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب پانی ڈال کر مصالحہ تیار ہونے تک پکائیں۔ پھر چنے ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں۔ اب رات بھر بھگو ئے ہوئے چنوں کا پانی ڈالیں۔ پھر پانی ڈال کر ابلنے دیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر 30-35منٹ کے لئے پکنے دیں۔ اب اس میں لیموں کا رس، گرم مصالحہ، ہری مرچیں اور چوپڈ دھنیا ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں۔ پھر چوپڈ دھنیا اور سبز مرچیں چھڑکیں ۔ نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں.
Reviews & Discussions