Achari Karela Recipe

Achari Karela Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Achari Karela Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Achari Karela Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1015

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nimra from khi
اچاری کریلا (INGREDIENTS)
  1. کریلے آدھا کلو
  2. پیاز ایک کپ
  3. تیل آدھا کپ
  4. املی تین سے چار ٹکڑے
  5. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  6. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  7. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  8. نمک ایک چائے کا چمچ
  9. (دہی آدھا کپ (پھینٹی ہوئی
  10. چینی ایک چائے کا چمچ
  11. :اچاری مصالحہ کے لئے
  12. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  13. کلونجی ایک چائے کا چمچ
  14. (میتھی آدھا چائے کا چمچ (سوکھی
  15. (دھنیا دو چائے کے چمچ (سوکھا
  16. سونف ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • اچاری مصالحہ کے لیے: توے پر سفید زیرہ، کلونجی، سوکھی میتھی، سوکھا دھنیا اور سونف کو بھونیں اور باریک پیس لیں۔
  • کریلے کے لیے: کریلوں کو چھیلیں اور ان کے بیج نکال دیں۔
  • اب ان پر نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • پھر اچھی طرح دھولیں۔
  • اس کے بعد کریلوں کو پانی میں املی کے ساتھ پانچ منٹ کے لیے اُبالیں۔
  • اب انھیں نچوڑ کر تمام پانی نکالیں اور تیل میں فرائی کرکے نکال لیں۔
  • اب تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو لائٹ گولڈن کریں اور نکال لیں۔
  • پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، ہلدی، نمک اور دہی شامل کرکے کریلے فرائی کر لیں۔
  • ساتھ ہی تلی پیاز، چینی اور بھنا پسا مصالحہ ڈال دیں۔
  • اس کے بعد ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائے۔
Reviews & Discussions