افریقی تکے

5555
3552 Views
Submited by lubna from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

چکن ----- آدھا کلو (سینہ اور ران کو علیحدہ نہ کریں)
 دہی ----- دو کھانے کے چمچ
 لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
 ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
 سفید مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
 مسٹرڈ پیسٹ ----- دو کھانے کے چمج
 لیموں کا رس ---- دو کھانے کے چمچ
 

METHOD ترکیب

چکن تکہ دھو کر خشک کرلیں اور کٹ لگائیں- ایک پیالے میں اوپر دیے تمام اجزاﺀ کو ملائیں اور تکہ کو اچھی طرح لگائیں- کم از کم دو گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں یا رات بھر کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں-
سیخوں میں پرو کر کوئلے پر سینکیں یا اوون میں 180 ڈگری پر بیک کریں اور کوئلے پر دم دیں-
پراٹھے یا نان کے ساتھ پیش کریں- لذیز اور مزیدار افریقی تکہ تیار ہے-

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Africi Tikka

I am all dependent on online posted recipes as I usually forget method oftenly. I have taken screenshots of this Africi Tikka recipe and saved it in my phone. Will try it on Eid day!
Afaq - Islamabad 8/31/2016 12:59:01 AM

Africi Tikka

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here.

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB