Aloo Or Paneer K Rolls Recipe in Urdu

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

5555
7245 Views
Submited by Ambreen Khan from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

آلو ---- آدھا کلو ( ابال کر میش کرلیں)پنیر ----- پچاس گرام ( باریک کاٹ لیں)کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچہ ( پسی ہوئی )سفید مرچ ----آدھا چائے کا چمچہ ( پسی ہوئی )مکھن ----- دو کھانے کے چمچاجینو موتو ---- آدھا چائے کا چمچڈبل روٹی ----- دو سلائس پانی میں بھگو کر نچوڑ لیںانڈے ------ دو عددڈبل روٹی ---- تھوڑا سا چورانمک ------ تقریباً آدھا چائے کا چمچ

METHOD ترکیب

آلو میں انڈے اور ڈبل روٹی کے چورے کے علاوہ تمام اشیاﺀ اچھی طرح مکس کر کے رولز بنالیں- رولز زیادہ موٹے نہ بنائیں ورنہ اندر سے فرائی کرنے میں کچے رہ جائیں گے- اب رولز بنا کے پہلے انڈا اور پھر ڈبل روٹی کا چورا لگا کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں- یہ غذائیت سے بھرپور رولز بہترین ہیں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Aloo Or Paneer K Rolls Recipe in Urdu

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB