Badam Or Cherry Ka Salad Recipe in Urdu

Badam Or Cherry Ka Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Badam Or Cherry Ka Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Badam Or Cherry Ka Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3146

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
بادام اور چیری کا سلاد (INGREDIENTS)
  1. جیلاٹن پاؤڈر ------ ایک اونس
  2. اورنج جوس ---- ایک کپ
  3. نمک ---- حسب ذائقہ
  4. چیری ----- ایک چھوٹا ڈبہ
  5. پانی (ٹھنڈا) ---- آدھا کپ
  6. چینی ------ چار کھانے کے چمچ
  7. لیموں کا رس ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. بادام (چھلکے اترے ہوئے) ---- آدھا کپ
METHOD
  • جیلاٹن کو ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں- اورنج جوس کو آنچ پر رکھ کر چینی٬ نمک اور لیموں کا جوس ملا کر گرم کریں- جب چینی گھل جائے تو آنچ بند کردیں اور جیلاٹن بھی ملا دیں- جوس کو ٹھنڈا ہونے دیں- جب جمنے لگے تو پہلے سے بہت ٹھنڈی کی ہوئی چیری اور بادام ملادیں- سانچے کو گیلا کر کے یہ مرکب ڈال دیں اور فریج میں ٹھنڈا اور سخت ہونے کو رکھ دیں- پیش کرنے سے قبل سانچے کو ہلکے گرم پانی میں چند لمحے رکھیں اور ڈش میں الٹ لیں- اطراف میں سلاد کے پتے سجا کر ان پر چند چیری سجا دیں- خوبصورت مزیدار سلاد تیار ہے-
Reviews & Discussions