BBQ Spring Roll

BBQ Spring Roll is regarded among the popular dishes. Read the complete BBQ Spring Roll with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the BBQ Spring Roll from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

789

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

najma from khi
باربی کیو اسپرنگ رول (INGREDIENTS)
  1. چپاتی چار عدد
  2. لہسن ایک کھانے کا چمچ کٹا ہوا
  3. اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  4. مکھن پچاس گرام
  5. :فلنگ کے لئے
  6. چکن کا قیمہ ایک پاؤ
  7. ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
  8. باربی کیو سوس دو کھانے کے چمچ
  9. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  10. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا
  11. لال مرچ آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی
  12. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  13. نمک آدھا چائے کا چمچ
  14. کوئلہ ایک ٹکڑا
  15. شملہ مرچ ایک کپ باریک کٹی ہوئی
  16. چیز حسب ضرورت
METHOD
  • چکن کے قیمے میں ٹومیٹو کیچپ، باربی کیو سوس، لیموں کا رس، پسا گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  • جب وہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو کوئلے کا دھواں دیں۔
  • پھر روٹی کو چوکور شکل میں کاٹ کر اس پر چیز چھڑکیں۔
  • اب اس پر چکن کی فلنگ ڈال کر شملہ مرچ شامل کرکے رول بنائیں اور اوپر برش سے مکھن لگا دیں۔
  • پھر اوریگانو اور لہسن ڈال کر گرل آن کریں اور دس منٹ بیک کر لیں۔
Reviews & Discussions