Bengan Bharay Pakoray

Bengan Bharay Pakoray is regarded among the popular dishes. Read the complete Bengan Bharay Pakoray with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bengan Bharay Pakoray from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

688

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

bushra from khi
بینگن بھرے پکوڑے (INGREDIENTS)
  1. بینگن چار سے پانچ عدد
  2. چکن کا قیمہ آدھا کلو
  3. لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  4. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  5. لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  6. زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  7. ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. انڈا ایک عدد
  10. بریڈ کرمبز دو کھانے کے چمچ
  11. :بیٹر کے لئے
  12. بیسن دو کپ
  13. لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  14. ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  15. نمک حسب ذائقہ
  16. تیل فرائنگ کے لئے
METHOD
  • بینگن کو صاف کرکے دو حصوں میں کاٹ لیں اور بیج نکال لیں۔
  • ایک پیالے میں چکن کا قیمہ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، نمک، لہسن ادرک کا پیسٹ، زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، انڈہ اور بریڈ کرمبز ڈال کر مکس کرلیں۔
  • بینگن کو اس مکسچر سے بھر کر ٹرائی اینگل شکل میں کاٹ لیں۔
  • بیٹر کے لئے: بیسن لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، نمک اور تھوڑا پانی ڈال کر بیٹر تیار کرلیں۔
  • بھرے ہوئے بینگن کو اس بیٹر میں ڈپ کرکے ڈیپ فرائی کرلیں۔
  • سنہری رنگت آجائے تو نکال کر گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions