Black Roast Recipe in Urdu

Black Roast Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Black Roast Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Black Roast Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

5126

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Javeria from Karachi
بلیک روسٹ (INGREDIENTS)
  1. مرغی ثابت ڈیڑھ کلو
  2. ادرک، لہسن کا پیسٹ دو کھانے کا چمچ
  3. کالی مرچ دو چائے کے چمچ(پسی ہوئی )
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. تیل ایک کپ
  6. پیاز چھ عدد(درمیانی باریک کاٹ لیں )
METHOD
  • سب سے پہلے مرغی کو اچھی طرح سے صاف کر کے دھو لیں۔ مرغی ثابت رہے گی۔ مرغی پر پسا ہوا ادرک، لہسن ، نمک اور کالی مرچ لگاکر اچھی طرح کانٹے سے گود لیں اور دو تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب کھلے منہ کے برتن میں ایک کپ تیل گرم کر کے پیاز کو باریک کاٹ لیں اور فرائی کر لیں۔ جب پیاز براؤن ہو جائے تو اسے نکال کر ایک علیحدہ برتن میں رکھ دیں۔ اسی تیل میں مرغی ڈال کر دونوں طرف سے اچھی طرح سے فرائی کر لیں۔ ہلکی گولڈن ہو جائے تو اگر کوئی مصالحہ مرغی میں سے رہ گیا ہے تو وہ بھی مرغی میں شامل کر لیں اور آدھا کپ پانی ڈال کر مرغی کو ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب مرغی گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو فرائی کیا ہوا پیاز مرغی کے اوپر ڈال دیں اور مرغی کو بہت احتیاط سے پلٹ دیں۔ گرما گرم بلیک روسٹ تیار ہے۔ اسے آپ نان کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking on Eid is fun if you know less time consuming recipes. I have shortlisted this Black Roast recipe as a part of my Eid day menu. I hope it turns out well and my family likes it.

  • Babr, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016