Burmese Roll Recipe

Burmese Roll Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Burmese Roll Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Burmese Roll Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1629

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nida from khi
برمس رول (INGREDIENTS)
  1. قیمہ آدھا کلو
  2. ادرک ایک چائے کا چمچ
  3. لہسن ایک چائے کا چمچ
  4. نمک ایک چائے کا چمچ
  5. کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  6. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  7. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  8. پھلیاں دو سو گرام
  9. پیاز ایک عدد کٹی ہوئی
  10. ہرا دھنیا تھوڑا سا کٹا ہوا
  11. ہری مرچ چار سے پانچ عدد کٹی ہوئی
  12. رول پٹی حسب ضرورت
  13. میدہ تھوڑا سا
  14. پانی تھوڑا سا
  15. تیل ڈیپ فرائنگ کےلئے
METHOD
  • ایک پین میں قیمہ، ادرک، لہسن، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، سرکہ اور گرم مصالحہ ڈال کر اتنا بھونیں کہ پانی خشک ہو جائے۔
  • اب اس میں پھلیاں، پیاز، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • اب اس آمیزے کو ایک پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
  • ایک پیالی میں میدہ اور پانی مکس کرکے اس کا مکسچر بنالیں۔
  • اب اس آمیزے کو رول پٹی میں ڈال کر رول کے کنارے پر میدے کا مکسچر لگا کر رولز کو بند کردیں۔
  • تیل گرم کرکے اس میں رولز کو ڈیپ فرائی کرلیں۔
  • مزیدار برمس رول تیار ہے۔
Reviews & Discussions