Channay Ki Dal K Parathay

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

2222
5674 Views
Submited by kiran from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

چنے کی دال پراٹھے

چنے کی دال ----- دو کپ (بچی ہوئی)
 میدہ ----- چار کپ
 پانی ----- دو کپ
 نمک ------ حسب ذائقہ
 تیل ----- حسب ضرورت
 

METHOD ترکیب

چنے کی دال کو اچھی طرح پیس لیں- پھر میدہ گوندھتے وقت نمک شامل کردیں اور ایک گھنٹے کے لیے میدہ کو چھوڑ دیں اس کے بعد وہ پراٹھے برابر سائز کے بنائیں اور ایک کے اوپر چنے کی دال ڈال دیں اور دوسرے سے کور کردیں اور پھر اطراف سے آپس میں ملا دیں تاکہ کھل نہ جائیں اور توے پر پراٹھوں کو تل لیں- مزیدار چنے کی دال بھرے پراٹھے تیار ہیں چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں-

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Channay Ki Dal K Parathay

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB