Chaomain Recipe in Urdu

Chaomain Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chaomain Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chaomain Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

10119

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ferzana from Lahore
چاؤمین (INGREDIENTS)
  1. کارن 100گرام
  2. سپگاٹی 20گرام
  3. آئل دو کھا نے کے چمچ
  4. پیاز(باریک کاٹ لیں) آدھی پیالی
  5. گاجرین(باریک کٹی ہوئی) چوتھائی پیالی
  6. ٹماٹر(کٹے ہوئے) آدھی پیالی
  7. مشروم(باریک کٹی ہوئی) چوتھائی پیالی
  8. لہسن کے پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  9. تیج پات دو عدد
  10. چیز دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • سوس بنانے کے لئے تیل گرم کر یں اور دو منٹ پیاز فرائی کر کے لہسن کی پیسٹ ڈالیں۔ ابلے ہوئے کارن ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔ مشروم اور ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔ گاجریں، تیج پات، نمک اور آدھی پیالی پانی ڈال کر دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ پھر آنچ بندکر دیں۔ سپگاٹی کو نمکین پانی میں گلاکر چھان لیں اور اسے سرونگ ڈش میں ڈالیں۔ سوس کو سپگاٹی پر ڈالیں اور چیز ڈال کر سرو کر یں۔ نوٹ: بہتر نتائج کے لئے سپگاٹی کو ایک کھانے کا چمچ تیل میں درمیانی آنچ پر دو منٹ بھون لیں۔ پھر سوس ڈال کر مزید تین منٹ بھونیں اور ہلکی آنچ پر دم دے دیں(پانچ منٹ)
Reviews & Discussions

Review time! I have made the chaomain recipe at home by following this recipe and guys it was truly delicious and perfect in taste. I recommend this recipe to all. Do try it and you all will love it for sure.

  • Sumaiya, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

that is good for all people thay learn about good recipes thanks and try to more t.c.

  • tahirali, nowshera(pakistan)
  • Wed 09 Feb, 2011