Cheesy Bread Fingers Recipe

Cheesy Bread Fingers Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Cheesy Bread Fingers Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cheesy Bread Fingers Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

616

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

afreen from khi
چیزی بریڈ فنگرز (INGREDIENTS)
  1. چیڈر چیز آدھا کپ کدوکش کیا ہوا
  2. بریڈ سلائس آٹھ عدد
  3. ہری پیاز دو عدد کٹی ہوئی
  4. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  5. چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. انڈا ایک عدد
  8. تیل تلنے کے لیے
METHOD
  • پہلے بریڈ سلائس کے کنارے کاٹ کر کناروں کو بریڈ کرمبز بنالیں۔
  • اب ایک پیالے میں چیڈر چیز، ہری پیاز، کالی مرچ، چکن پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
  • پھر بریڈ سلائس کو دبا کر اس میں تیار فلنگ ڈالیں اور رول کر لیں۔
  • اب ان بریڈ رولز کو انڈے میں ڈپ کرکے کرمبز میں فولڈ کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔
Reviews & Discussions