Crunchy Gur Papri Recipe in Urdu

Crunchy Gur Papri Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Crunchy Gur Papri Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Crunchy Gur Papri Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3286

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Taiyaba khan from
کرنچی گڑ پاپڑی (INGREDIENTS)
  1. گڑ ۔۔ آدھا کلو شیرا( ایک کپ دودھ اور دو کھانے کے چمچ گھی )
  2. گوند ۔۔ ایک پاؤ (اصلی گھی میں فرائی کرلیں )
  3. بادام ۔۔ ایک پاؤ( کٹے ہوئے )
  4. پستہ ۔۔ ایک پاؤ ( کٹے ہوئے )
  5. آٹا ۔۔ آدھا کلو
  6. اصلی گھی ۔۔ آدھا کلو (گڑ میں گوند فر فرائی کے لئے اور آٹا فرائی کرنے کے لئے)
METHOD
  • گھی گرم کر کے اس میں آٹا ڈالیں اچھی طرح بھون لیں پھر اس میں ایک مٹھی گوند، ایک مٹھی بادام اور ایک مٹھی پستہ شامل کر کے مکس کرلیں پھر اچھی طرح بھون لیں۔ پھر اس میں تھوڑا اور گوند، بادام پستے شامل کریں۔ جب آٹے کی مہک آنے لگے تو گڑ کا شیرہ شامل کر کے اچھی طرح مکس کرکے کسی بھی پرات میں پھیلادیں بچا ہوا گوند اور بادام پستے اس پر چھڑک کر دبادیں اور گرم گرم میں ہی کٹ لگالیں۔ ٹھنڈا ہونے پر چکی نکال لیں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions