Degi Balti Gosht Recipe in Urdu

Degi Balti Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Degi Balti Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Degi Balti Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

17926

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from karachi
دیگی بالٹی گوشت (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت ایک کلو
  2. ادرک (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
  3. لہسن(پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. کالی مرچ(ثابت) ایک چائے کا چمچ
  6. ٹماٹر ایک پاؤ
  7. ثابت زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  8. ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچے
  9. ہری مرچ چھ عدد
  10. ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ(باریک کٹا ہوا)
  11. کوکنگ آئل ایک کپ
METHOD
  • ثابت دھنیا اور ثابت زیرہ دونوں کو توے پر بھون لیں۔ ایک دیگچی میں کوکنگ آئل گرم کر یں اور اس میں ادرک ولہسن اور گوشت ڈال کر پکائیں نمک اور کالی مرچ ڈال کر بھونیں۔ دس سے پندرہ منٹ بعد ایک کپ پانی شامل کر کے گوشت گلنے کے لئے ڈھانپ کر پکنے دیں۔ جب گوشت آدھا گل جائے تو ٹماٹر ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ جب گوشت گل جائے تو ثابت ہری مرچ ، ثابت دھنیا اور زیرہ ڈال کر بھون لیں۔ پھر ہرا دھنیا شامل کر دیں۔ دیگچی بالٹی گوشت تیار ہے۔
Reviews & Discussions

In the image i noted that the gravy of degi balti gosht is too much thin just like the paya, can i make it little bit thick when i make it.

  • sahrish, khi
  • Mon 15 Jun, 2015