Gool Gappey Recipe in Urdu

If you want to make Gool Gappey at your home and do not know how to make Gool Gappey, then here is the simple recipe of Gool Gappey that you can try at home and enjoy the with your family. Enjoy Gol Gappay with Spicy sour Water.

Gool Gappey Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

96

reviews Views

335948

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
گول گپے (INGREDIENTS)
  1. میدہ : 1کپ
  2. تیل: 1 کھانے کا چمچ
  3. تیل: فار فرائنگ
  4. فلنگ کے لیے
  5. آلو: 1کپ ( بوائلڈ)
  6. کابلی چنے: 1کپ ( بوائلڈ) ( سفید والے)
  7. املی: 50 گرام
  8. چینی: 1کپ
  9. لیموں: 2 عدد
  10. سرخ مرچ پاؤڈر: آدھا چائے چمچ
  11. نمک: آدھا چائے چمچ
  12. پودینہ پیسٹ: 2 کھانے کے چمچ
  13. زیرہ: 1 چائے چمچ ( توے پر بھون لیں)
METHOD
  • میدے میں تیل ملا کر پانی کے ساتھ سخت سے گوندھ لیں۔ اور پھر اسکی پتلی سے روٹی بیل لیں۔ اس کو کٹر سے گول گول کاٹ لیں۔۔خیال رہے کہ آپ ٹکڑے ساتھ ساتھ گیلے ٹھنڈے کپڑے سے ڈانپتے جائیں۔۔۔پھر آئل گرم کر کے فرائی کر لیں۔۔۔اگر کوئی گول گپہ نہ پھولے تو اسے پاپڑی کی طرح استعمال کرلیں۔
  • املی کو 3-2 گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں۔۔اس کے بعد گودا نکال کر اس میں باقی چیزیں مکس کر لیں۔۔۔اور ہلکا سا جوش دے لیں۔۔۔پھر تھنڈا کرکے -5-4 گلاس پانی ڈال کر کھٹاس بنا لیں۔
  • گول گپےکو پیش کرنے سے پہلے اس کو سائیڈ سےتھوڑا سا توڑ کے اس میں آلو اور چنے بھر لیں اور اس کھٹاس کے ساتھ پیش کریں۔
You may also like
Reviews & Discussions