Hawain Chicken Salad Recipe in Urdu

Hawain Chicken Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hawain Chicken Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hawain Chicken Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3966

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
ہوائین چکن سلاد (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ----- دو سو گرام
  2. نمک ---- حسب ذائقہ
  3. پسا ہوا لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
  4. کٹی ہوئی لال مرچ ---- ایک چائے کا چمچ
  5. لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
  6. سیب ---- ایک عدد
  7. انناس ---- حسب پسند
  8. مایونیز ----- چار کھانے کے چمچ
  9. کالی مرچ کٹی ہوئی ---- آدھا چائے کا چمچ
  10. مسٹرڈ پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
  11. شہد ---- ایک چائے کا چمچ
  12. شملہ مرچ ----- ایک عدد
  13. ٹماٹر ----- ایک عدد
  14. آئس برگ لیٹس ----- حسب پسند
  15. سلاد کے پتے ----- حسب پسند
  16. پارسلے ---- ایک کھانے کا چمچ
  17. آئل ----- تین سے چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • چکن کو صاف دھو کر خشک کرلیں اور ایک پیالے میں نمک٬ لہسن٬ لال مرچ٬ لیموں کا رس اور دو کھانے کے چمچ آئل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں- شملہ مرچ اور ٹماٹر کی سلائسز کاٹ لیں اور سیب اور انناس کے چھوٹے ٹکڑے کر کے ایک پیالے میں رکھ لیں- چکن بریسٹ کو دونوں طرف سے کٹ لگا کر اس مصالحے کے مکسچر سے میرینیٹ کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں- اوون کو 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ گرم کریں اور چکن بریسٹ کو اس میں رکھ کر بیس سے پچیس منٹ کے لیے بیک کرلیں درمیان میں ایک مرتبہ پلٹ لیں- اوون سے نکال کر چکن بریسٹ کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں٬ ایک پیالے میں مایونیز٬ مسٹرڈ پیسٹ٬ شہد اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ملائیں- اس میں ایک ایک کر کے سیب٬ انناس اور چکن ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ملالیں-
Reviews & Discussions