Hot Fried Prawn Recipe in Urdu

Hot Fried Prawn Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hot Fried Prawn Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hot Fried Prawn Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4636

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
ہاٹ فرائیڈ پران (INGREDIENTS)
  1. جھینگے(برے سائز کے)۔۔۔300 گرام
  2. ادرک(چوپ کرلیں)۔۔ایک انچ کا ٹکڑا
  3. لہسن( چوپ کیا ہوا)۔۔4 جاوئے
  4. ہری پیاز(چوپ کی ہوئی)۔۔ ایک عدد
  5. پسی ہوئی لال مرچ۔۔۔1/2 چائےکا چمچہ
  6. اوسٹر ساس ایک کھانےکا چمچہ
  7. انڈہ۔۔۔ایک عدد
  8. ہرا دھنیا( چوپ کیا ہوا)۔۔۔2 کھانے کے چمچے
  9. کلارن فلور۔۔۔2 کھانے کے چمچے
  10. بیکنگ پاؤڈر۔۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچہ
  11. میدہ(چھنا ہوا)۔۔۔1/2 پیالی+3 کھانےکے چمچے
  12. پسی ہوئی کالی مرچ۔۔۔۔1/4 چائےکا چمچہ
  13. نمک۔۔۔۔حسب ذائقہ
  14. تیل۔۔۔۔تلنے کے لئے
METHOD
  • جھینگوں کے درمیان میں نشان لگا کر صاف کریں اور 1/2 پیالی میدے میں لپییٹ کر انہیں رکھ لیں۔ ایک پیالے میں باقی تمام اجزاء ملائیں اور نیم گرم پانی سے گاڑھا آمیزہ تیار کر لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں، جھینگوں کو آمیزے میں لپیٹیں اور کڑاہی میں سنہری تل کر نکال لیں۔
Reviews & Discussions