Japani Roast Amlet Recipe in Urdu

Japani Roast Amlet Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Japani Roast Amlet Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Japani Roast Amlet Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

9066

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sumaira from Islamabad
جاپانی رولڈ آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے 8عدد
  2. چینی(پسی ہوئی) دو چائے کے چمچے
  3. سویا سوس دو چائے کے چمچے
  4. تیل ایک کھانے کا چمچہ
  5. نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک بڑے پیالے میں انڈوں کو توڑ لیں، اور اس میں چینی، سویا سوس، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ ایک بڑے فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں ایک تہائی مقدار انڈے کے آمیزے کی ڈال کر تل لیں۔ جب ہلکا سنہری ہو جائے تو اس کو رول کر کے ایک طرف رکھ دیں اب ایک تہائی مقدار انڈے کی دوبارہ فرائنگ پین میں ڈالیں اور اس کو بھی جم جانے تک پکائیں اس دوسرے آملیٹ میں پہلا والا آملیٹ رول رکھ کر لپیٹ لیں اس کے بعداس کو چکن پیپر میں لپیٹ کر ہلکا سا دبائیں اور 10منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔ سرونگ کے وقت اس کے سلائس کاٹ کر پیش کر یں۔
Reviews & Discussions